Daily Archives

January 10, 2021

یہ جانور بہ یک وقت پرندہ، دودھ پلانے اور ’رینگنے‘ والا ہے!

پرتھ: سائنسدانوں کی ایک عالمی ٹیم نے آسٹریلیا میں پائے جانے والے ’’پلیٹی پس‘‘ کے جینوم کی نقشہ کشی (میپنگ) مکمل کرلی ہے جس سے معلوم ہوا ہے کہ پلیٹی پس کے جینوم میں پرندوں، ممالیوں (دودھ پلانے والے جانوروں) اور ہوّاموں (رینگنے والے جانوروں)…

ملک بھر میں ہونیوالے بجلی کے بریک ڈاؤن پر فنکاروں کا ردعمل

کراچی: گزشتہ رات پاکستان میں اچانک ہونے والے بجلی کے بریک ڈاؤن نے پورے ملک کو تشویش میں ڈال دیا ۔ جہاں لوگ اچانک پورے ملک سے بجلی غائب ہونے پر خوفزدہ نظر آئے۔ وہیں بہت سے لوگوں کی جانب سے  اس صورتحال پر کئی مزاحیہ ٹوئٹس بھی کی گئیں۔…

فلم ’’کچھ کچھ ہوتاہے‘‘ کا ننھا بچہ پرزان دستور خوبرو جوان بن گیا

ممبئی:  بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی 1998 میں ریلیز ہوئی بلاک بسٹر فلم ’’کچھ کچھ ہوتاہے‘‘ میں ننھے سردار بچے کا کردار ادا کرنے والا اداکار پرزان دستور خوبرو نوجوان بن گیا۔ پرزان دستور نے فلم ’’کچھ کچھ ہوتاہے‘‘ میں ایک ایسے بچے کا کردار ادا…

پی ایس ایل کے افق پر جگمگانے والے ستاروں کا آج انتخاب

لاہور: پی ایس ایل کے افق پر جگمگانے والے ستاروں کاانتخاب آج ہوگا جب کہ ہائی پرفارمنس سینٹرلاہور میں ہونے والے ڈرافٹ میں ہر فرنچائز کی من پسند کرکٹرز پر نگاہیں مرکوز ہوں گی۔ پی ایس ایل 6کیلیے فرنچائزز اپنے اسکواڈز اتوار کو مکمل کریں گی،…

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ نے آکلینڈ سے وطن واپسی کے لیے اڑان بھرلی

 لاہور: ٹیسٹ اسکواڈ پہلے مرحلے میں دبئی پہنچے گا جہاں سے کھلاڑی مختلف فلائٹس کے ذریعے اپنے اپنے شہروں کو روانہ ہوں گے۔ ہیڈ کوچ مصباح الحق، اظہرعلی، عابد علی، فہیم اشرف، محمد عباس، نسیم شاہ، عمران بٹ، ظفر گوہر، یاسر شاہ، شاہین شاہ آفریدی…

بلوچستان کے شہر تربت میں دھماکا، ایک شخص زخمی

 کوئٹہ: تربت شہر بازار میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔  بلوچستان کے شہر تربت کے بازار میں دھماکے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں جس میں ابھی تک ایک شخص کے زخمی ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے۔ پولیس اور ایف سی اہلکاروں دھماکے کی جگہ…

کابل میں بم دھماکا؛ افغان سیکیورٹی فورس کے ترجمان سمیت 3 افراد ہلاک

کابل: افغان دارالحکومت میں بم دھماکے میں افغان سیکیورٹی فورس کے ترجمان سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ افغان وزارت داخلہ کے مطابق کابل کے علاقے کرتینا میں آج صبح سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، ہلاک ہونے والے تینوں افراد…

بھارتی کسانوں کا احتجاج، سکھوں کے سب سے بڑے مذہبی مرکز کا اہم بیان سامنے آگیا

امرتسر: بھارت میں احتجاج کرنے والے کسانوں سے متعلق سکھوں کے سب سے بڑے مذہبی مرکزشری اکال تخت صاحب کے جتھہ دار گیانی ہرپریت سنگھ نے کہا ہے احتجاج کا معاملہ مذہبی نہیں ہے اورنہ ہی یہ سکھ رسم ورواج کے خلاف ہے، یہ ایک قانونی معاملہ ہے جسے…

سلامتی کونسل؛ بھارت انسداد دہشت گردی کمیٹی کا صدر نامزد

نیویارک: بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی انسداد دہشت گردی کمیٹی کا صدر نامزد ہوگیا ہے۔ سلامتی کونسل کے قیام کے بعد یہ آٹھواں موقع ہے جب بھارت کو دوسالہ غیر مستقل رکنیت حاصل ہوئی ہے۔ پاکستان اب تک سات مرتبہ غیر مستقل رکن رہ چکا ہے۔…

بجلی کا بریک ڈاؤن صرف پاکستان میں نہیں ہوا دنیا بھر میں ایسا ہوتا ہے، وزیر توانائی

 اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ بجلی کا بریک ڈاؤن صرف پاکستان میں نہیں ہوا دنیا بھر میں ایسا ہوتا ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کے ہمراہم پریس کانفرنس بریفنگ ہوئی، پاور پلانٹ کے سیفٹی سسٹمز نے خود…