طلال چودھری نے خیبرپختونخوا اسمبلی کا مراعاتی بل مضحکہ خیز قرار دیدیا
خیبرپختونخوا اسمبلی سے منظور ہونے والے حالیہ بل پر شدید تنقید کرتے ہوئے طلال چودھری کا کہنا تھا کہ یہ قانون سازی مضحکہ خیز ہے اور اس سے پی ٹی آئی کے دوہرے معیار کا اظہار ہوتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وی آئی پی کلچر کے خاتمے کے دعوے کرنے والوں…