Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
سابق سینیٹرعثمان کاکڑ انتقال کرگئے
کوئٹہ: پشتونخواہ میپ کے رہنما سابق سینیٹر عثمان کاکڑ انتقال کرگئے۔
پشتونخواہ میپ کے رہنما اور سابق سینیٹر عثمان کاکڑ انتقال کرگئے، عثمان کاکڑ کراچی میں زیر علاج تھے۔
ترجمان پشتونخواہ میپ رضا محمد نے عثمان کاکڑ کے انتقال کی تصدیق کرتے…
وزیراعظم کا افغانستان میں فوجی کارروائی کیلئے امریکا کو اڈے دینے سے صاف انکار
وزیراعظم عمران خان نے افغانستان میں فوجی کارروائی کیلئے امریکا کو پاکستان میں اڈے دینے سے صاف انکار کردیا۔
امریکی ٹی وی ایچ بی او کے پروگرام ایگزیوس کے اینکر جوناتھن سوان کو انٹرویو میں عمران خان نے یہ بات کہی۔ اینکر نے پوچھا کیا آپ…
الیکشن کمیشن کا انتخابی اصلاحات ترمیمی بل پر تحفظات کا باضابطہ اظہار
اسلام آباد:
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکومت کی جانب سے پیش کردہ انتخابی اصلاحات ترمیمی بل پر تحفظات کا باضابطہ اظہار کردیا۔
الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں اور انتخابی فہرستوں سمیت متعدد شقوں میں ترمیم پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ پی ٹی…
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں حالات کشیدہ
کوئٹہ: اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ممبران نے اسمبلی کے تمام دروازے اندر سے بند کر دئیے ۔
کوئٹہ: دروازوں کو زنجیرلگا کر تمام دروازوں کے سامنے ممبران مختلف گروپس میں تقسیم ہو کر بیٹھ گئے۔
بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن ممبران…
بجٹ اور بجٹ سیشن دونوں غیر قانونی ہیں، بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد:
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بجٹ اور بجٹ سیشن دونوں کو غیر قانونی قرار دے دیا۔
بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ بجٹ اور قومی اسمبلی کا بجٹ سیشن دونوں غیر قانونی ہیں، آج…
قومی اسمبلی اجلاس، نازیبا زبان استعمال کرنے والے 7 اراکین پر پابندی عائد ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے
اسلام آباد:
قومی اسمبلی کے گزشتہ روز کے اجلاس میں نازیبا الفاظ کا استعمال کرنے والے اراکین پر ایوان میں داخلے پر پابندی لگادی گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ایک دوسرے پر حملوں کے علاوہ گالم…
انٹرنیٹ ڈیٹا، موبائل فون کالزاورایس ایم ایس مہنگے نہیں ہوں گے، وزیرخزانہ شوکت ترین
اسلام آباد:
وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ 40 لاکھ غریب ترین لوگوں کو یہ بلاسود قرضے دئیے جائیں گے۔
پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ ہر کام اللہ کے فضل سے ہوتا ہے، اور اللہ ہی نے ہمیں وسیلہ…
بجٹ 2021-22 ؛ پارلیمنٹ ہاؤس کے لئے 100 کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ
اسلام آباد:
نئی مالی سال میں پارلیمنٹ ہاؤس (قومی اسمبلی اور سینیٹ) کے بجٹ میں 100 کروڑ سے زائد اضافہ کردیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق مالی سال 2021-22 میں پارلیمنٹ ہاؤس کے بجٹ میں 100 کروڑ سے زائد اضافہ کردیا گیا ہے، اور وفاقی…
گھوٹکی کے قریب 2 مسافر ٹرینوں میں تصادم سے 55 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی
سکھر:
گھوٹکی کے قریب 2 مسافر ٹرینوں میں تصادم سے 55 افراد جاں بحق جب کہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پیر کی علی الصبح گھوٹکی کے قریب ریتی اور ڈھرکی ریلوے اسٹیشنز کے درمیان کراچی سے سرگودھا جانے والی ملت ایکسپریس جب…
اپوزیشن بہت مشکل میں ہے، اس پر ترس آتا ہے، وزیراعظم
زیارت: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری جب اگلی حکومت آئے گی تو پاکستان اور تیزی سے ترقی کرے گا۔
زیارت ریزیڈنسی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ماضی کی حکومتوں نے بلوچستان پر توجہ نہیں دی اور نظر انداز…