کوئٹہ: اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ممبران نے اسمبلی کے تمام دروازے اندر سے بند کر دئیے ۔
کوئٹہ: دروازوں کو زنجیرلگا کر تمام دروازوں کے سامنے ممبران مختلف گروپس میں تقسیم ہو کر بیٹھ گئے۔

بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن ممبران اسمبلی کا بلوچستان اسمبلی کے مین گیٹ کے سامنے نعرے بازی سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی بھی احتجاج میں شریک
اسمبلی کے احاطے میں پولیس کی اضافی نفری طلب،
بلوچستان اسمبلی کے باہر آنسو گیس کی شیلنگ،
کوئٹہ:انتظامیہ نے بکتر بند گاڑی کے ذریعے اسمبلی کا گیٹ توڑ دیا,
گیٹ توڑنے کے دوران زد میں آکر اراکین اسمبلی بابورحیم اور عبدالواحد صدیقی زخمی،
موجودہ ایم پی اے چند اسکیمات کی خاطر عوام کو مشکلات میں ڈال رہے ہیں، جام کمال