Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پی ڈی ایم کا پیپلز پارٹی اور اے این پی کے ساتھ مل کر بجٹ کی مخالفت کا فیصلہ
اسلام آباد:
پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ نے پی پی پی اور اے این پی کے ساتھ مل کر بجٹ کی مخالفت کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس ن لیگ کے اسلام آباد سیکرٹریٹ میں ہوا، جس کی میزبانی مسلم لیگ ن اور…
وزیراعظم سندھ کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے، شیخ رشید
کراچی: وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سندھ کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نہ ہی سندھ کے معاملات میں مداخلت کرنا چاہتے ہیں اور…
کراچی لیاقت آباد کی عمارت میں سیلنڈر دھماکا، 2 افراد جاں بحق اور 6 زخمی
کراچی: لیاقت آباد 9 نمبر میں قائم رہائشی عمارت کی چوتھی منزل کے فلیٹ میں سلنڈر دھماکے سے علاقہ گونج اٹھا جس کی آواز دور تک سنائی دی گئی جس میں کمسن بچے سمیت 2 افراد جاں بحق جب کہ اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔
دھماکے سے فلیٹ کی…
فلسطین کا اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت میں مقدمے کا فیصلہ
حکومتِ فلسطین نے عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
فلسطینی حکومت اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ دائر کرے گی، اس سلسلے میں جنگی جرائم کی عالمی عدالت آئی سی سی سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔…
الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور حکومت آمنے سامنے
اسلام آباد:
الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور حکومت آمنے سامنے آگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور حکومت آمنے سامنے آگئے ہیں، الیکشن کمیشن کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے…
پاکستان اور ترکی سمیت عالمی دباؤ کے اثرات، حماس اور اسرائیل میں جنگ بندی کا آغاز
غزہ: پاکستان اور ترکی سمیت دنیا کی کوششیں رنگ لے آئیں۔ گیارہ روز بعد اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر عمل درآمد کا آغاز ہوگیا، اسرائیلی کابینہ نے غزہ کی پٹی میں سیز فائر کی منظوری دی۔
غزہ پر گیارہ روز تک جاری…
پاکستان فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرنے پر سب کو سلام پیش کرتا ہوں، پاکستان فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔
یوم یکجہتی فلسطین پر قوم کے نام پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ 27 ویں کی رات…
ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم غزہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور اس کے نتیجے میں درجنوں بے گناہ فلسطینیوں کی شہادت پر وزیر اعظم عمران خان نے ٹوئٹ کی…
وزیراعظم عمران خان کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کل سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے۔
دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل سے تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہورہے ہیں، وہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز کی دعوت پر…
این اے 249 ؛ پیپلزپارٹی کے سوا تمام جماعتوں کا ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ
کراچی: پیپلزپارٹی کے سوا تمام سیاسی جماعتوں نے این اے 249 میں دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کردیا۔
مسلم لیگ (ن) کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی درخواست پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں کاسٹ…