Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
وزیراعظم کی انتخابی اصلاحات کیلئے اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت
وزیر اعظم عمران خان نے کراچی کے حلقہ این اے-249 میں ضمنی انتخاب کے تناظر میں اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کے لیے مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ 1970 کے الیکشن کے علاوہ تمام انتخابات میں دھاندلی کے دعویٰ کیے گئے اور انتخابی…
بشیر میمن کے تمام الزامات جھوٹ اور بے بنیاد ہیں، وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے سابق ڈائریکٹر جنرل بشیر میمن کے تمام الزامات کو جھوٹ اور بے بنیاد قرار دیدیا ہے۔
سینئر صحافیوں کیساتھ گفتگو میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بشیر میمن جو…
کوئٹہ میں دھماکے سے 4 افراد جاں بحق، 2 سرکاری افسروں سمیت 12 زخمی
بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکے میں 4 شہری جاں بحق ہو گئے اور12 زخمی ہوگئے ہیں۔زخمیوں میں 2اسسٹنٹ کمشنر بھی شامل ہیں، اسسٹنٹ کمشنر ریونیو کوئٹہ اعجاز احمد اور اسسٹنٹ کمشنرجعفر آباد بلال شبیر زخمیوں میں شامل ہیں۔
تفصیلات کے…
وفاقی وزیر زبیدہ جلال، پاک ایران بارڈر ،مند پیشین بارڈر افتتاح
وفاقی وزیر زبیدہ جلال، پاک ایران بارڈر ،مند پیشین بارڈر
افتتاح
وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال اور ایران کے وزیر روڈ و شہری ترقی محمد اسلامی نے آج ضلع کیچ تربت سے متعصل پاک ایران بارڈر پیشین مند کراسنگ پوائنٹ کا افتتاح…
گوادر واٹر ڈی سیلی نیشن پلانٹ منصوبہ کرپشن کی نذر ہوگیا ، 15برس گزرنے اور تقریبا ایک ارب روپے کی…
*گوادر واٹر ڈی سیلی نیشن پلانٹ منصوبہ کرپشن کی نذر ہوگیا ، 15برس گزرنے اور تقریبا ایک ارب روپے کی خطیر رقم خرچ ہونے کے باوجود منصوبہ تشنہ تکمیل ، نیب نے کرپشن میں ملوث بی ڈی اے کے تین سابق چیئرمین سمیت 6افراد کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔*…
وفاقی حکومت ہرسال 5.5 ارب روپے اسکالرشپس پرخرچ کرے گی: وزیراعظم
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوشش ہے رحمت اللعالمین ﷺ اسکالر شپ پروگرام ملک بھر میں شروع ہو، وفاقی حکومت ہرسال 5.5 ارب روپے اسکالرشپس پر خرچ کرے گی۔
وفاقی دارالحکومت میں رحمت اللعالمین ﷺاسکالرشپ پروگرام کی تقریب سے…
حکومت کا تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ
راولپنڈی: وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکومت نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ حکومت نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے،…
رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل ملک بھر میں پہلا روزہ ہوگا
پشاور: رمضان المبارک 1442ء ہجری کا چاند نظر آگیا اور کل پشاور سمیت ملک بھر میں پہلا روزہ ہوگا۔
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت پشاور میں ہوا جب کہ زونل رویت…
ٹی ایل پی کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام
اسلام آباد/ کراچی: تحریک لبیک پاکستان کے مرکزی رہنماعلامہ سعدرضوی کی گرفتاری کے بعد ملک کے اہم شہروں میں مظاہرین کی جانب سے دھرنوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
مظاہرین نے موٹروے 22 مقامات سے بند کردی ہے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق مظاہرے کی وجہ…
تمام اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلیں گے، حکومت کو مشکل ہوئی تو اسکی آواز بھی بنیں گے
اسلام آباد : سینیٹ میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تمام اپوزیشن جماعتوں سے مل کر عوامی امنگوں کی ترجمانی کریں گے، حکومت کو مشکل ہوئی تو اس کی آواز بھی بنیں گے۔ پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے جو الیکشن لڑا ،وہ مدر آف آل الیکشن…