Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

نصیرآباد ڈویژن شدید گرمی کی لیپٹ میں درجہ حرارت 51 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) نصیرآباد ڈویژن شدید گرمی کی لیپٹ میں درجہ حرارت 51 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا سخت گرمی کے باعث درجنوں افراد بے ہوش جبکہ لوگ گھر تک محصور بجلی کی ٹرپنگ اور بندش انسانی زندگی مفلوج کاروبار ٹھپ دفاتر ویران جبکہ…

بلوچستان میں شدید گرمی کی لہر برقرار، محکمہ موسمیات کا الرٹ

کوئٹہ:صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جہاں محکمہ موسمیات نے آئندہ ایک ہفتے تک ہیٹ ویو برقرار رہنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ محکمہ…

موسی خیل میں زلزلے کے آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری

موسی خیل: موسی خیل اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے آفٹر شاکس کا سلسلہ تواتر کے ساتھ جاری ہے، جہاں کل سے لے کر اب تک زلزلے کے 3 مزید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ مسلسل آنے والے ان آفٹر شاکس کے باعث مقامی شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے…

مضبوط پارلیمان ہی مستحکم اور ترقی یافتہ پاکستان کی ضمانت ہے، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی یومِ پارلیمان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن دنیا بھر میں جمہوری اقدار، پارلیمانی روایات، قانون کی حکمرانی اور عوامی نمائندگی کی اہمیت کو اجاگر کرنے کا ایک مو¿ثر موقع فراہم…

بلوچستان کے کینالز میں پانی کی شدید قلت، زرعی سرگرمیاں متاثر ہونے کا خدشہ

نصیرآباد( آئی این پی ) سپرنٹنڈنٹ انجینئر ایریگیشن سرکل نصیرآباد ڈویژن، مدثر ظفر کھوسہ نے کہا ہے کہ خریف سیزن کے آغاز سے ہی بلوچستان کی پٹ فیڈر، کیرتھر، اوچ اور مانجھوٹی کینالز میں پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے، حالانکہ ارسا بلوچستان کے لیے…

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کے خلاف 10 جولائی سے کریک ڈان کا فیصلہ

کوئٹہ : وفاقی وزارتِ داخلہ و انسدادِ منشیات نے ملک بھر میں بغیر کارآمد ویزا مقیم افغان شہریوں کے خلاف کارروائی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تمام صوبائی حکومتوں، بشمول حکومت بلوچستان، کو خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ وزارتِ داخلہ کی جانب…

ڈیرہ بگٹی اور چمن کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس نمودار

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) کے مطابق کشمور، قمبر، کراچی کے ضلع شرقی اور غربی کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے این ای او سی کے مطابق بلوچستان سے ڈیرہ بگٹی اور چمن کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا…

کوئٹہ میں مبینہ طور پر کیمیکل سے تیار جعلی لسی اور مختلف مشروبات کی فروخت جاری

کوئٹہ : کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں مبینہ طور پر کیمیکل اور مصنوعی اجزاءسے تیار کردہ جعلی لسی بوتلوں میں بھر کر ریڑھی بانوں، سبزی فروشوں اور بعض چھوٹی دکانوں تک پہنچائے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس پر شہریوں میں شدید تشویش پائی جا…

’علی مرتضیٰ سے 7 محرم کو ملاقات ہوئی تو منع کیا تھا کوئٹہ مت جاؤ‘

بلوچستان میں دہشت گردوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے علی مرتضیٰ کے والد کا کہنا ہے کہ بیٹے کو منع کیا تھا کہ 7 محرم کو ملاقات ہوئی تو منع کیا تھا کہ کوئٹہ مت جاؤ۔ مقتول علی مرتضیٰ کے والد جمیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو کچھ بھی ہوا…

عوامی مفاد اور ٹریفک روانی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے ‘بلوچستان ہائی کورٹ

کوئٹہ:چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان محمد کامران خان ملا خیل کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے ریلوے کا متنازع اشتہار معطل کر دیا عدالت عالیہ نے جوائنٹ روڈ پر نئی دکانوں اور کمرشل تعمیرات پر فوری پابندی برقرار رکھنے کا حکم دے دیا بلوچستان ہائی…