Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صحت بہترین ہے، پریس سیکریٹری وائٹ ہائوس کی وضاحت

:وائٹ ہائوس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھ پر خراشیں اور سوجی ہوئی ٹانگوں کی تصاویر سے ان کی صحت بارے جنم لینے والی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر کی صحت بہترین ہے۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ صدر کی ٹانگوں کی رگوں میں بس خون کے بہاؤ کے…

متحدہ عرب امارات میں یومِ عہدِ اتحاد کی پہلی سالگرہ منائی گئی

:متحدہ عرب امارات میں جمعہ کو یومِ عہدِ اتحاد کی پہلی سالگرہ منائی گئی۔امارات نیوز ایجنسی وام کی رپورٹ کے مطابق یہ دن بانی قائد مرحوم شیخ زاید بن سلطان النہیان اور ان کے برادر حکمرانوں کی بصیرت، قربانیوں اور ولولہ انگیز قیادت کو خراجِ تحسین…

یورپی یونین کونسل نے روس کے خلاف نئی پابندیوں کی منظوری دیدی

:یورپی یونین کونسل نے یوکرین جنگ کے تناظر میں روس کے خلاف نئی اور وسیع تر پابندیوں کے 18ویں پیکج کی منظوری دے دی ہے۔روسی خبررساں ادارے ’’تاس‘‘ کی رپورٹ کے مطابق روس کے خلاف پابندیوں کے پیکج کی منظوری کا اعلان ڈنمارک کی یورپی یونین کونسل کی…

سوئٹزرلینڈ نے ایران میں سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا

سوئٹزرلینڈ نے دو ہفتے بند رکھنے کے بعد ایران میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا۔ سوئٹزرلینڈ بھی ایران میں امریکی مفادات کی نمائندگی کرتا ہے تاہم ایران-اسرائیل جنگ کے بعد بند کیا گیا تہران میں قائم اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا ہے۔…

روس کا یوکرین کے سیکڑوں ڈرونز گرانے کا دعویٰ

ماسکو: روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روسی اینٹی ایئرکرافٹ سسٹم نے یوکرین کے 120 ڈرونز مار گرائے ہیں، جن میں سے اکثر سرحدی علاقوں میں گرائے گئے۔ روس کی وزارت دفاع نے بیان میں کہا کہ یوکرین کے ڈرون حملوں میں کوئی نقصان نہیں ہوا ہے اور 120…

نیتن یاہو کی جنگ بندی پر مشروط آمادگی، مذاکرات کے لیے قطری دعوت قبول

اسرائیلی وزیرِاعظم بن یامین نیتن یاہو نے عندیہ دیا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات شروع کرنے پر تیار ہیں، جس کے لیے اسرائیل کا ایک وفد قطر بھیجا جائے گا۔ حماس کی جانب سے فوری مذاکرات کی پیشکش کے بعد اسرائیل…

پاکستان کے ہاتھوں رافیل کی تباہی، فرانس کی فوج اور خفیہ ایجنسی کا ردعمل بھی آگیا

فرانس کی فوج اور انٹیلیجینس ایجنسی نے مئی میں پاک-بھارت کشیدگی کے دوران رافیل طیاروں کی تباہی کے بعد فرانسیسی ساختہ طیاروں کی گرتی ہوئی مانگ پر ردعمل دیتے ہوئے چین پر الزامات عائد کردیے ہیں جبکہ چین نے تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دے کر…

امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلاب، 27 لڑکیاں تاحال لاپتا، ہلاکتوں کی تعداد 67 ہوگئی

ٹیکساس: امریکا کی ریاست ٹیکساس میں آنے والے بدترین سیلاب سے ریاست کے وسطی علاقے بری طرح متاثر ہوگئے ہیں جہاں لاپتا ہونے والی 27 لڑکیوں کا سراغ تاحال نہیں لگایا جا سکا اور ہلاکتوں کی تعداد 67 ہوگئی۔ ٹیکساس کے وسطی علاقوں میں بدترین سیلاب سے…

اسرائیلی جارحیت ناقابل قبول؛ اوّلین ترجیح غزہ میں مستقل جنگ بندی ہے، سعودی عرب

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ناقابل قبول ہے فی الوقت سب سے بڑی ترجیح غزہ میں مستقل جنگ بندی کا حصول ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار سعودی وزیر خارجہ نے روس کے دورے کے…

روس کا یوکرین پر مسلسل 13 گھنٹوں تک سب سے بڑا ڈرون حملہ؛ میزائل بھی داغے

روس نے یوکرین پر اب تک کے سب سے بڑے ڈرون حملے میں 539 ڈرونز اور میزائل مارے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر 3 برسوں میں سب سے شدید فضائی حملہ کیا ہے۔ اس حملے میں روس نے ایک ساتھ اب تک کے سب سے زیادہ ڈرونز…