Browsing Category
پاکستان
پاکستان
محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کو بارشوں کی نوید سنا دی
بارشوں اور تیز ہواوں کا سلسلہ 22 جون تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان
اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کو بارشوں کی نوید سنا دی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا،پنجاب ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش کا امکان…
فیکٹری ایریا میں خاتون اور اسکے شوہر سمیت 3 افراد قتل، ملزم کی مبینہ خودکشی
وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی
لاہور(یواین پی)لاہورکے علاقے فیکٹری ایریا میں خاتون اور اس کے شوہر سمیت 3 افراد کو قتل کردیا گیا جبکہ ملزم نے مبینہ خودکشی کرلی۔ذرائع کے مطابق فیکٹری…
پشاور: ڈاکٹرکے نسخے کے بغیر خواب آور ادویات کی فروخت پر پابندی عائد
ضلعی انتظامیہ کے مطابق پابندی میں 7 قسم کے انجکشن اور 5 قسم کی خواب آورگولیاں شامل ہیں
پشاور: ضلعی انتظامیہ نے ڈاکٹرکے نسخے کے بغیر خواب آور ادویات کی فروخت پر پابندی عائد کردی۔ڈپٹی کمشنر احتشام الحق کی زیرصدارت اجلاس میں انتظامی افسران،…
منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ کی حاضری معافی کی درخواست منظور
احتساب عدالت میں شہبازشریف، حمزہ شہباز اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت ہوئی
لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ احتساب عدالت میں…
پی ٹی آئی کے کیس کو فارن نہیں ممنوعہ فنڈنگ کیس لکھا جائے ،الیکشن کمیشن کی ہدایت
انور مقصود صاحب آپ کے موکل بھی میڈیا پرفارن فنڈنگ کا لفظ استعمال کرتے رہے ہیں،چیف الیکشن کمشنر
اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنر نے تحریک انصاف کے فنڈنگ سے متعلق کیس کو فارن فنڈنگ کیس نہ لکھنے کی ہدایت کردی۔
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں…
قومی اسمبلی بھارت میں ہونیوالے قابل مذمت واقعہ کیخلاف قرارداد منظورکرے،وزیراعظم
دنیا کوبتانا چاہتے ہیں نبی کریمﷺکی حرمت کیلئے ہرقربانی دینے کیلئے تیار ہیں، شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں بھارت میں ہونے والے قابل مذمت واقعہ کے خلاف قرارداد مںمنظورکی جائے۔وزیراعظم شہباز شریف نے…
بجلی کے شارٹ فال میں دوبارہ اضافہ
پیداوار20 ہزار170میگاواٹ اورطلب 26 ہزار700 میگاواٹ رہی
اسلام آ باد : ملک میں بجلی کا شارٹ فال ایک روز کمی کے بعد دوبارہ بڑھ گیا ۔پاورڈویژن کے مطابق بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار530 میگاواٹ ہوگیا ہے۔ بجلی کی پیداوار 20 ہزار170میگاواٹ اور طلب 26…
چلتی ٹرین میں زیادتی، متاثرہ خاتون نے 2 ملزمان شناخت کرلئے
ملزمان کو 10 دیگر ملزمان کے ساتھ پیش کیا گیا
کراچی: ملتان سے کراچی آنے والی ٹرین میں اجتماعی زیادتی کا شکار خاتون نے 2 ملزمان کو شناخت کرلیا۔ گزشتہ ماہ کراچی سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے پولیس میں مظفر گڑھ سے کراچی آنے والی ٹرین کے 3…
گیس ضروریات پوری کرنی ہیں تو قیمت بڑھانا ہوگی، وزیر مملکت توانائی
قومی خزانہ اربوں روپے کی سبسڈی کا متحمل نہیں ہوسکتا، 99 فی صد گیس صارفین کو سبسڈی دی جاتی ہے،25 سے 26 فیصد گیس گھریلو صارفین کو، 17 فیصد صنعتوں کو دی جا رہی ہے، مصدق ملک کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
اسلام آباد: وزیر مملکت توانائی مصدق…
ٹیکس چوری پر نوٹس کا جواب نہ دینے پر 25 سے 30 لاکھ روپے جرمانے کی تجویز
لاہور: ٹیکس چور شاپنگ مال اور برانڈ کے خلاف کریک ڈان کے فیصلے کے تحت ٹیکس چوری پر نوٹس کا جواب نہ دینے 25 سے 30 لاکھ روپے جرمانے کی تجویز زیر غور ہے۔
آئندہ بجٹ میں ٹیکس چوروں کی شامت، ٹیکس چوروں کو جرمانے اور سزا کے ساتھ اکانٹس بھی ضبط…