Browsing Category

پاکستان

پاکستان

سٹوال سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، سپاہی شہید

 اسلام آباد:  لائن آف کنٹرول کے سٹوال سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک سپاہی شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کی جس سے بھارتی فوج کا بھاری جانی و مالی نقصان ہوا۔ فائرنگ کے…

کسانوں کو ڈی اے پی کھاد پر ایک ہزار روپے سبسڈی دینے کا منصوبہ ختم

لاہور: وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے مالی شراکت داری سے معذرت کے سبب ملک بھر میں کسانوں کو ’’ڈی اے پی‘‘ کھاد کی خریداری پر فی تھیلا ایک ہزار روپے سبسڈی دینے کا منصوبہ ختم ہوگیا ہے جس کا سب سے زیادہ نقصان پنجاب کے کسانوں کو…

نیو کراچی میں فیکٹری میں دھماکا، 8 افراد جاں بحق اور 17 زخمی

کراچی میں صبا سینما کے قریب فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے۔ نیوز کے مطابق نیو کراچی میں صبا سینما کے قریب فیکٹری میں بوائلر پھٹنے کے باعث دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے،…

پی ڈی ایم 23 دسمبر کو مردان میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی

 پشاور: پی ڈی ایم کے زیر اہتمام 23دسمبر کو مردان میں ریلی اور جلسہ ہوگا جس سے دیگرکے علاوہ قائد جمیعت مولانا فضل الرحمن بھی خطاب کریں گے۔ اس سلسلے میں پی ڈی ایم کے صوبائی قائدین آج مردان کا دورہ کریں گے،پی ڈی ایم کے صوبائی کوآرڈینیٹر…

ایم کیو ایم کا فروری میں مہاجر کلچر ڈے منانے کا اعلان

 کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے تحت بہادر آباد مرکز سے متصل پارک میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں کراچی سے تعلق رکھنے والے مہاجربزرگ،نوجوان طلبہ و طالبات سفید کرتا پاجامہ پہن کر شریک ہوئے اور 24دسمبر کو امن واک میں شرکت کے…

بلوچستان؛ آواران میں آپریشن کے دوران لانس نائیک شہید

راو لپنڈی: سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے علاقے آواران میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران لانس نائیک محمد اقبال شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے اہل کاروں نے آواران کے جٹ بازار میں دہشت گردوں و…

2 سال میں 121 ٹرین حادثات، 100 کے قریب افراد جاں بحق

 لاہور:  گزشتہ اور رواں سال 121ٹرین حادثات جن میں مسافر ٹرینوں کے 25،بغیرآدمی پھاٹک پر 27، ٹریک پرازخود قائم راستوں سے17ٹرین حادثے،مال بردار ٹرینوں کے 43 اورانجنوں میں آگ لگنے کے 3 حادثات شامل ۔ گزشتہ سال30 اکتوبرکوچلتی تیزگام میں…

شوبازوں نے صحت سہولیات میں اضافہ نہ کیا، لاہور میں 30 سال بعد جنرل ہسپتال بنائیں گے

لاہور : معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شوبازوں نے بڑھتی آبادی کے پیش نظر صحت کی سہولتوں میں اضافہ نہ کیا، لاہور میں 30سال بعد جنرل ہسپتال بنایا جائے گا۔ اپنے ٹویٹ میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ…

وزیراعظم کی رہائشگاہ کے باہر اساتذہ کا دھرنا مذاکرات کی کامیابی کے بعد ختم

اسلام آباد :  وزیراعظم کی رہائشگاہ کے باہر دھرنا دینے والے اساتذہ نے رات گئے مذاکرات کی کامیابی کے بعد احتجاج ختم کردیا،21 دسمبر کو وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت سے ملاقات ہوگی۔ سخت سردی میں ٹھٹھرتے، کھلے آسمان تلے بیٹھے اساتذہ کیلئے امید…

پی ڈی ایم اور حکومت کی پالیسی میں کوئی فرق نہیں: سراج الحق

میرپور خاص : سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور حکومت کی پالیسی میں کوئی فرق نہیں، دونوں اپنے مفادات کے لیے سیاست کر رہے ہیں، حکمرانوں کے جھوٹ بولنے کے ریکارڈ قائم، ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا گیا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے میرپور…