Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پنجاب: 17 ویں سے 22 ویں گریڈتک کے پولیس افسران کی کمی، محکمانہ امور متاثر
لاہور : پنجاب پولیس کو افسروں کی شدید قلت کا سامنا ہے، سترہویں سے بائیسویں گریڈ تک کی ایک ہزار 302 پوسٹوں پر 460 افسران کی کمی ہے، جس سے محکمانہ امور شدید متاثر ہونے لگے۔
پنجاب پولیس میں ایک انسپکٹر جنرل آف پولیس، 18 ایڈیشنل آئی جی،…
منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کی عملدرآمد رپورٹ طلب
لاہور: منی لانڈرنگ ریفرنس میں نئی پیشرفت، عدالت نے شہباز خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کی عملدرآمد رپورٹ طلب کرلی۔ 22 دسمبر کو نیب گواہ کے بیان پر دوبارہ جرح ہوگی۔
احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے گزشتہ سماعت کا دو صفحات پر مشتمل…
نیب، ایف آئی اے کو آٹا چوری میں 225 ارب کا ڈاکا نظر نہیں آتا ؟ مریم اورنگزیب
لاہور : مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیب، ایف آئی اے کو آٹا چوری میں 225 ارب کا ڈاکا نظر نہیں آتا ؟ بی آر ٹی پشاور، بلین ٹری کی اربوں کی چوری کیوں نظر نہیں آتی؟۔
ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ…
وزیر خارجہ شاہ محمود متحدہ عرب امارات کے 2 روزہ دورے پر دبئی پہنچ گئے
اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی متحدہ عرب امارات کے 2 روزہ دورے پر دبئی پہنچ گئے۔ پاکستانی قونصل جنرل، اماراتی وزارت خارجہ کے سینئر حکام نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا۔
دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اپنے دو روزہ دورے کے دوران…
نیب قانون کو تبدیل نہ کرنا حکومت اور پارلیمنٹ کی غلطی ہے: سلیم مانڈوی والا
پشاور: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ اسلام آباد چیمبروالوں نےبتایا کہ نیب ان کو ٹارچر کررہا ہے۔پارلیمنٹ اورحکومتی غلطی ہے کہ ابتک نیب قانون کو نہیں بدلا گیا۔
ڈپٹی چیرمین سینٹ سلیم مانڈی والا نے میڈیا سے گفتگو کرتے…
لاہور ہائیکورٹ کا 4 ہفتوں میں چودھری برادران کیخلاف انویسٹی گیشن مکمل کرنیکا حکم
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے چار ہفتوں میں چودھری برادران کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انویسٹی گیشن مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں چودھری برادران کی چیئرمین نیب کے اختیارات کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم…
پولیس افسر ٹارگٹ کلر اور ایم کیو ایم لندن کا اہم کارندہ نکالا، سنسنی خیر انکشافات
کراچی : پولیس افسر ٹارگٹ کلر اور ایم کیو ایم لندن کا اہم کارندہ نکالا، سپیشل انویسٹی گیشن پولیس کے ہاتھوں گرفتار اے ایس آئی نے سب بتا دیا۔ جوائنٹ انٹروگیشن ٹیم کے سامنے شہزاد پرویز نے سنسنی خیر انکشافات کر دیئے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ…
لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید سردی کا راج
لاہور: لاہور اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید سردی کا راج ہے، گلگت بلتستان اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پارہ نقطہ انجماد سے بھی کئی درجے نیچے گرگیا۔
محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہنے کی…
شیخ رشید کا اسلام آباد میں غیر ضروری پولیس چیک پوسٹیں ختم کرنے کا اعلان
اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں غیر ضروری پولیس چیک پوسٹیں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پولیس پر سب سے کم خرچ کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے…
عمران خان نے استعفیٰ نہ دیا تو دمادم مست قلندر ہوگا، بلاول بھٹو زرداری
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان عہدہ چھوڑیں تو جمہوری قوتیں آپس میں بات کرسکتی ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان 31 جنوری تک مستعفی ہوجائیں…