Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کابل ؛ بم دھماکے میں نائب گورنر سمیت 3 افراد ہلاک
Subscribe
افغانستان کے دارالحکومت میں ایک بارودی سرنگ دھماکے میں کابل کے ڈپٹی گورنر اپنے سیکرٹری اور پولیس گارڈ سمیت ہلاک ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کےمرکزی شاہراہ پر اس وقت…
پشاور: دہشتگردی کا مںصوبہ ناکام، 3 خود کش جیکٹس، بارودی مواد ناکارہ بنا دیا گیا
پشاور: پشاور میں سیکورٹی اداروں نے دہشت گردی کا مںصوبہ ناکام بنا دیا، تین خود کش جیکٹس سمیت دیگر بارودی مواد کو ناکارہ بنا دیا گیا۔
سیکورٹی ذرائع کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے سخی پل میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا جس کے دوران 3 خود کش…
شہباز شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس، نیب کے 2 گواہوں پر جرح مکمل
لاہور: احتساب عدالت نے شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں نیب کے 2 گواہوں پر جرح مکمل کرلی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر مزید ایک گواہ کو طلب کر لیا۔
احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے ریفرنس پر سماعت کی۔ جیل حکام نے شہباز…
بھارت پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے درپے ہے: شبلی فراز
اسلام آباد : شبلی فراز کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے درپے ہے، ای یوڈس انفولیب کی حالیہ رپورٹ نے حقائق سے پردہ اٹھایا ہے، بھارت میں انتہا پسند حکومت کے عزائم سے خطے کے امن کو خطرات لاحق ہیں۔
وفاقی وزیر…
ہوشیار ،،،حکومت کا پیٹرول بم عوام پر گرانے کا منصوبہ،،،
اوگرا نے 16 دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے تک اضافے کا امکان
پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لٹر اضافے کی تجویز
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7…
راولپنڈی تھانہ گنج منڈی کے قریب دستی بم کا دھماکا، 25 افراد زخمی
راولپنڈی: تھانہ گنج منڈی کے سامنے فلٹریشن پلانٹ کے قریب ہونے والے دھماکے میں 25 افراد کے زخمی ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کے علاقے تھانہ گنج منڈی کے قریب نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے، جس کے اطلاع ملتے ہی پولیس کی…
ریاست کیخلاف بغاوت اور بغاوت پر اکسانے پر فوری کارروائی کا فیصلہ
حکومت نے بڑا فیصلہ کیا ہے کہ ریاست کے خلاف بغاوت اور بغاوت پر اکسانے پر فوری کارروائی کی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے ریاست کے خلاف بغاوت اور بغاوت پر اکسانے پر فوری کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد ہنگامی بنیادوں پر…
رحیم یار خان : نجی ہسپتال میں سلنڈر دھماکا، 8 افراد جھلس کر زخمی
رحیم یار خان : رحیم یار خان میں واقع نجی ہسپتال میں سلنڈر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجےمیں 8 افراد جھلس کر شدید زخمی ہو گئے۔
بتایا گیا ہے کہ ریسکیو آپریشن جاری ہے، زخمیوں کو شیخ زید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے جائے وقوعہ…
قبائلی اضلاع میں درختوں کی بے دریغ کٹائی سے قدرتی حسن ماند پڑ گیا
پشاور : خیبرپختونخوا میں ضم شدہ 7 قبائلی اضلاع میں سوئی گیس کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے جنگلات کی بے دریغ کٹائی کا سلسلہ جاری ہے،پہاڑوں کا حسن ماند پڑ گیا ہے۔
ایک طرف حکومت کے خیبرپختونخوا کو گرین اینڈ کلین بنانے کے دعوے تودوسری جانب ضم…
کراچی: ٹریفک مسائل کوحل کرنے کے لیے ملیرایکسپریس وے کی تعمیر کا فیصلہ
کراچی : شہر قائد میں ٹریفک مسائل کوحل کرنے کے لیے سندھ حکومت نے ملیرایکسپریس وے کی تعمیرکا فیصلہ کر لیا، کورنگی کریک سے شروع ہونے والا چالیس کلومیٹر طویل ایکسپریس وے سپر ہائی کاٹھور پرختم ہوگا۔
طویل عرصے سے زیرغورکراچی کے بڑے منصوبے…