Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پشاور میں جعلی سکے بنانے والا ملزم گرفتار، سکے ڈھالنے کی ویڈیو بھی آگئی
پشاور: کیپیٹل سٹی پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے جعلی پاکستانی سکے بنانے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار کرلیا جس کی سکے ڈھالنے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔
ایس ایس پی آپریشن منصور امان کو خفیہ اطلاع ملنے پر ایس پی سٹی عتیق شاہ کی…
عمران خان ہاتھ جوڑ کر پی ڈی ایم سے این آر او مانگ رہے ہیں، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ڈھائی سال تک این آر او نہ دینے کی باتیں کرنے والے عمران خان خود ہاتھ جوڑ کر پی ڈی ایم سے این آر او مانگ رہے ہیں، اللہ یہ وقت کسی کو نہ دکھائے۔
لاہور میں ریلی کے ساتھ روانگی…
لیگی کارکنوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے، ردعمل دیا توذمہ دار پنجاب حکومت ہوگی
لاہور: مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا تھا اپوزیشن کے احتجاج پر کنٹینر فراہم کروں گا، لیگی کارکنوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے، کارکنوں نے ردعمل دیا توذمہ دار پنجاب حکومت، عمران خان ہوں گے۔
ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے…
معروف صنعت کار سراج قاسم تیلی کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کر دی گئی
کراچی: معروف صنعت کار سراج قاسم تیلی کی نماز جنازہ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں تاجر برادری سمیت مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ مرحوم کی تدفین ڈیفنس فیز سیون کے قبرستان میں کر دی گئی۔
کراچی…
انسانی حقوق کے علمبردار مقبوضہ کشمیر میں بد ترین مظالم کا نوٹس لیں: شبلی فراز
اسلام آباد: شبلی فراز نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے علمبردار غیر قانونی بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بد ترین مظالم کا نوٹس لیں، بھارت کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کیلئے عملی اقدامات کرنا ہوں گے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے انسانی حقوق…
مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا دیں: وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بسنے والے لوگ اپنے بنیادی حقوق کے لئے برسوں سے جدوجہد کر رہے ہیں، مودی سرکار نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا دیں، نہتے کشمیری عوام اپنے بنیادی انسانی…
پی ڈی ایم کی گاڑی کا سٹیئرنگ کسی کے پاس، انجن کسی اور کے کنٹرول میں ہے
اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی گاڑی کا سٹیئرنگ کسی کے پاس، انجن کسی اور کے کنٹرول میں ہے، بریک کسی اور کے پاؤں کے نیچے ہے۔
وفاقی وزیر فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ لندن سے گیئر لگانے…
عوام کو تاریخی پیکج دینے پر اہلیانِ سیالکوٹ کی جانب سے وزیراعظم کا شکریہ
لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عوام کو تاریخی پیکج دینے پر اہلیانِ سیالکوٹ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کا شکریہ، روڈ انفراسٹرکچر، جدید ہسپتالوں کے قیام اور دیگر ترقیاتی منصوبوں سے سیالکوٹ کے عوام کا معیار زندگی بہتر ہوگا۔
معاون…
ایل او سی : بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کے 2 جوان شہید
اسلام آباد : ایل او سی کے کھوئی رتہ سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے دو جوان مادر وطن پر قربان ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے ایل او سی کھوئی رتہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی، فائرنگ کے تبادلے…
‘نیشنل ڈائیلاگ سے پیچھے نہیں ہٹا،پارلیمنٹ میں سوالوں کے جواب دینے کیلئے تیار ہوں’
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیشنل ڈائیلاگ سے پیچھے نہیں ہٹا۔ سیاسی ڈائیلاگ کی بہترین جگہ پارلیمنٹ ہے۔ پارلیمنٹ میں سوالوں کے جوابات دینے کیلئے تیار ہوں۔ جمہوریت تب چلے گی، جب مکالمہ ہوگا۔
وزیراعظم عمران خان نے یہ بات سیالکوٹ میں…