Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ملک میں آمریت کے مہرے نے جمہوریت کو دفن کردیا، مولانا فضل الرحمان
پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آج ملک میں جمہوریت نہیں بلکہ آمریت کے مہرے نے جمہوریت کو دفن کردیا ہے۔
اسلام آباد میں بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 13…
86 فیصد پاکستانی آئندہ انتخابات میں بھی پی ٹی آئی کے حامی، خلیج میگزین کا سروے
دبئی: غیر ملکی جریدے کے آن لائن سروے میں 86 فی صد سے زائد پاکستانیوں نے 2023 کے عام انتخابات میں بھی پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کے حق میں رائے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق خلیج میگزین نامی ادارے نے سوشل میڈیا ویب سائٹ پر ایک سروے کیا جس…
ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ
اسلام آباد: ملک کے بیشتر اضلاع میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کے باعث ایک بار پھر سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے، جب کہ آج ملک کے…
ترقی پذیرممالک اپنی اشرافیہ کی کرپشن کے باعث غربت کا شکار ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کے بااثرلوگوں نے دولت امیر ممالک میں جمع کر رکھی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میں ناجائز دولت کو ہدف بنانے کےحوالےسے منتخب…
آغا رفیع، عظمیٰ بخاری، سمیع اللہ اور علی حیدر گیلانی نے استعفی قیادت کو بھجوا دیا
اسلام آباد: پی ڈی ایم قیادت کے حکم پر استعفوں کا سلسلہ چل پڑا، ایم این اے آغا رفیع اللہ، عظمیٰ بخاری، سمیع اللہ، صہیب احمد، راحیلہ خادم حسین اور علی حیدر گیلانی نے استعفی قیادت کو بھجوا دیا۔
پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ…
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کا ظلم جاری، ضلع پلواما میں 2 کشمیری نوجوان شہید
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم جاری ہے۔ غاصب فوج نے ضلع پلواما میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ ضلع بارہ مولا میں گرنیڈ بلاسٹ میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے۔
ضلع پلواما کے علاقے ٹکن میں قابض فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران…
سابق حکمرانوں کی کرپشن نے ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کیا: وزیراعلیٰ عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں کی کرپشن نے ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کیا، بد عنوانی جرم کے ساتھ سماجی، معاشی اور معاشرتی ظلم ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بد عنوانی کی روک تھام کے عالمی دن کے موقع پر اپنے…
وزیراعظم ہر اس گلے میں پھندا ڈالیں گے جس نے قوم کا پیسہ کھایا: شہباز گل
سیالکوٹ: شہباز گل نے کہا ہے کہ صنعت کاروں کو 100 سے 150 ارب کا ریفنڈ تاریخی اقدام ہے، وزیراعظم ہر اس گلے میں پھندا ڈالیں گے جس نے قوم کا پیسہ کھایا۔
معاون خصوصی شہباز گل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فیصل آباد میں صنعتوں کا پہیہ چل…
استعفوں کی دھمکی پولیٹیکل اسٹنٹ اور کرپشن کی کمائی بچانے کی جنگ ہے
لاہور: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نہ نومن تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی، استعفوں کی دھمکی پولیٹیکل اسٹنٹ اور کرپشن کی کمائی بچانے کی جنگ ہے۔
معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اپنا مال…
وزیراعظم کی سیالکوٹ آمد، عمران خان نے نجی ایئر لائن کا افتتاح کر دیا
اسلام آباد: وزیراعظم کی ایک روزہ دورے پر سیالکوٹ آمد، عمران خان نے نجی ایئر لائن کا افتتاح کر دیا۔ وزیر اعظم کی صنعت کاروں سے ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔
وزیر اعظم سمبڑیال میں انجینئرنگ یونیورسٹی کی تعمیر کا اعلان بھی کریں گے۔ سونی فارم ہاوس…