Browsing Category
پاکستان
پاکستان
حکومت سے نہیں بلکہ سیاست پر اثر انداز اداروں سے بات ہوگی، شاہد خاقان
شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اب حکومت سے نہیں بلکہ سیاست پر اثر انداز اداروں سے بات ہوگی۔
احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان اور دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ شاہد خاقان عباسی ، بیٹا…
کرپشن کے مکمل خاتمے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانا ہونگے، ڈی جی نیب بلوچستان
کوئٹہ (سٹی رپورٹر) موجودہ نظام کی خرابیاں اور کرپشن کا باعث بننے والے نقائص دور کرکے سسٹم کو ایمانداری، صداقت اور میرٹ کی مضبوط بنیادوں فراہم کرنا ناگزیر ہو چکا ہے، کرپٹ عناصر کی وجہ سے ملک کو اربوں روپوںکا نقصان اٹھانا پڑا، اربوں روپے…
پی ڈی ایم کی تحریک عوامی ہے، یہ نہیں رکے گی: مریم نواز
لاہور: مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی تحریک عوامی ہے، یہ نہیں رکے گی، لاہور کے جلسے سے ان کی جان نکلی ہوئی ہے، حکومت اب خود جانے والی ہے، اس کی ایف آئی آر کہیں سٹینڈ نہیں کرتی، تحریک حکومت کو گھر بھیج کر دم لے گی۔
مسلم لیگ ن کی…
استعفے دینے ہیں یا لانگ مارچ، پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا
اسلام آباد: پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا۔ استعفے دینے یا لانگ مارچ سے متعلق بڑے فیصلوں کا امکان ہے۔ مریم نواز نے لیگی قیادت سے رابطے بھی کئے ہیں۔
پی ڈی ایم کے سربراہوں کا اہم اجلاس آج ہو گا، اجلاس میں 13 دسمبر…
منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اشتہاری قرار
لاہور: احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دے دیا۔ فاضل جج نے کہا نصرت شہباز کو 30 دن کی مہلت دی گئی تھی وہ مکمل ہوچکی ہے۔
احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ شہباز شریف…
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے یونیورسل ہیلتھ کوریج کے بڑے پروگرام کی منظوری دیدی
لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے یونیورسل ہیلتھ کوریج کے بڑے پروگرام کی منظوری دے دی، تمام اضلاع میں اگلے سال کے آخر تک یونیورسل ہیلتھ کوریج فراہم کرنے کا ہدف مقرر کر دیا گیا۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت یونیورسل ہیلتھ کوریج پر…
13 دسمبر سے پہلے لاہور نے اپنا فیصلہ سنا دیا: مریم اورنگزیب
لاہور: مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 13 دسمبر سے پہلے لاہور نے اپنا فیصلہ سنا دیا، عمران خان نے دیکھا ہوگا کہ کل کسی نے کرسی نہیں لگائی تھی۔
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل پورا لاہور شہر باہر تھا،…
سمندرمیں آلودگی کے باعث مونگے کی چٹانیں سفید ہونے لگے۔۔ آبی حیات خطرے میں
بلوچستان کے علاقے حب میں واقع صنعتی سرگرمیوں میں اضافہ اور ماحولیاتی تبدیلی کے باعث سمندر کے درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ سے مونگے کی چٹانوں کو نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا جسکی وجہ سے جزیرے کی مچھلیوں کے لئے خطرہ پڑھ گیا،،،سمندرمیں آلودگی کے…
پی ڈی ایم کا لاہور جلسہ ہرصورت میں کرنے کا اعلان
لاہور: اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم نے ہرصورت 13 دسمبر کو مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسے کا اعلان کردیا۔
ماڈل ٹاؤن لاہور میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) رہنماؤں کے اجلاس میں 13 دسمبر کے لاہور جلسے کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔…
مقدمات کو تیزی سے نمٹانے کےلئے 10 ماہ کا عرصہ مقرر کیا ہے، چیئرمین نیب
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب نے مقدمات کو تیزی سے نمٹانے کےلئے 10 ماہ کا عرصہ مقرر کیا ہے۔
چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں نیب کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔…