Browsing Category

پاکستان

پاکستان

نیب کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں بلیک لسٹ کراؤں گا، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈی والا کا کہنا ہے کہ میں نیب کو نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں بلیک لسٹ کراؤں گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈی والا کا کہنا تھا کہ نیب نے دو دن پہلے نیا بیانیہ جاری…

نیب نےکسی کی عزت پرحملےکیےتوہرسطح پربےنقاب کریں گے،سلیم مانڈوی والہ

کراچی: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سہم مانڈوی والہ نے کہا ہے کہ سینیٹ کسی ایک فرد کیلئےکام نہیں کرےگی، نیب نے عزت پر حملے کئے تو ہر سطح پر بات کریں گے۔ سلیم مانڈوی والہ پہلی بارایسا ہو گا کہ کوئی نیب کا احتساب کرےگا۔ سلیم مانڈوی والا نے پریس…

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا سندھی کلچر ڈے کے موقع پر مبادکباد کا پیغام

کراچی:  وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے سندھی کلچر ڈے کے موقع پر دنیا بھر میں بسنے والے سندھی عوام کو مبادکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن اپنی ثقافت سے محبت اور دوسروں کی ثقافت کا احترام کا دن ہے۔ وزیراعلی ہاوُس کی جانب سے جاری ہونے…

ہم جنگ جیت چکے، صرف فتح کا اعلان باقی ہے: مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تمام منتخب ایم این ایز اور سینیٹرز سے درخواست کرتی ہوں کہ وہ اپنی عزت کو پہچانیں، اگر آپ کی پارٹیوں نے استعفوں کا فیصلہ کیا تو کسی کے دباؤ میں آنے سے انکار کر دیں۔ لاہور میں مسلم لیگ…

حکومت مخالف محاذ: پی ڈی ایم کا سر براہی اجلاس 8 دسمبر کو اسلام آباد میں طلب

لاہور:  پی ڈی ایم کا سر براہی اجلاس 8 دسمبر کو اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا۔ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کے رہنماؤں سے تجاویز مانگ لیں۔ استعفے، لانگ مارچ یا پھر مذاکرات کا فیصلہ اجلاس میں ہوگا۔ ادھر لیگی رہنما رانا ثناء اللہ…

صوبوں کے مسائل کا کوئی پرسان حال نہیں، وزیراعلیٰ ڈکٹٹیر بن گئے: مصطفیٰ کمال

کراچی:  مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ صوبوں کے مسائل کا کوئی پرسان حال نہیں، 18 ویں ترمیم کے ذریعے وزیراعلیٰ ڈکٹیٹر بن گئے، مقامی حکومتوں کے نظام پر شب و خون مارا گیا، سندھ کے وزیراعلیٰ کو مجبور کریں کہ اختیارات آگے تک منتقل کریں۔ سربراہ پاک…

عوام لاہور میں پی ڈی ایم سے اظہار یکجہتی کرینگے، مینار پاکستان گراؤنڈ بھریگا

لاہور: رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عوام لاہور میں پی ڈی ایم سے اظہار یکجہتی کریں گے، مینار پاکستان گراؤنڈ بھرے گا، عمران خان کہتے ہیں اپوزیشن کو نہیں چھوڑوں گا، اب ہم انہیں نہیں چھوڑیں گے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے…

کراچی اور دیگر بڑے شہروں میں خودمختار بلدیاتی نظام لارہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی اور دیگر بڑے شہروں میں خودمختار بلدیاتی نظام لا رہے ہیں جس کے تحت ان شہروں میں ایسی حکومت قائم ہوگی جو صوبے کی طرح کام کرے گی۔ اسلام آباد میں پاکستان سیٹیزن پورٹل تقریب سے خطاب…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا سے متعلق حکومتی قوانین پر سوالات اٹھادیے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا سے متعلق بنائے گئے حکومتی رُولز پر سوالات اٹھا دیے۔ چیف جسٹس ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی پر اظہار برہمی کرتے ہوئے پی ٹی اے کو سوشل میڈیا رُولز پر پاکستان بار کونسل کے…

نادرا قوانین یتیم طالبہ کی تعلیم میں رکاوٹ بن گئے

 کراچی: نادرا قوانین یتیم طالبہ کی تعلیم میں رکاوٹ بن گئے اور تعلیم جاری رکھنے کیلئے بے سہارا طالبہ انصاف کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئی۔ دائر درخواست میں ماہم رحمان نے موقف اختیار کیا کہ والدین دنیا میں نہیں، تعلیم جاری رکھنا چاہتی ہوں…