Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پاکستان میں والدہ کو مردہ قرار دیکر بچوں نے امریکا سے کروڑوں روپے اینٹھ لیے

 کراچی: بوڑھی والدہ کو مردہ قرار دیکر بچوں نے امریکی انشورنس کمپنی سے 25 کروڑ کی رقم بٹورلی۔ کراچی میں بچوں کی جانب سے بوڑھی والدہ کو مردہ قراردے کر امریکا کی انشورنس کمپنی سے 25 کروڑ روپے بٹورنے کا کیس سامنے آیا ہے جس پر ایف آئی اے…

سندھ بھرکے سی این جی اسٹیشنز24 گھنٹوں کیلئے بند؛ رہائشی علاقوں میں گیس پریشرمیں کمی

 کراچی: شہرقائد سمیت صوبے بھرمیں گیس لوڈ مینجمنٹ پلان پرعمل شروع ہوگیا جس کے بعد سندھ بھرکےسی این جی اسٹیشنز24 گھنٹوں کیلئے بند کردیئے گئے ہیں۔ کراچی سمیت صوبے بھرمیں گیس لوڈ مینجمنٹ پلان پرعمل شروع  ہوگیا جس کے بعد  سندھ بھر کے سی این…

نجی کمپنیوں کے منافع کا 5 فیصد ملازمین میں تقسیم کرنے کا قانون منظور

لاہور: نجی کمپنیوں کے منافع کا 5 فیصد ملازمین میں تقسیم کرنے کا قانون منظورکرلیا گیا ہے۔ گورنرپنجاب نے ورکرزپارٹیسپیشن ترمیمی آرڈیننس 2020 کی منظوری دے دی جس کے تحت تمام پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیاں سالانہ منافع کا 5 فیصد ورکرزمیں تقسیم کرنے…

‘خصوصی افراد کیلئے احساس کفالت پالیسی سے 20 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے’وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خصوصی افراد کیلئے احساس کفالت پالیسی سے 20 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے، خصوصی افراد کو ماہانہ 2 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہنا تھا…

ملک میں سردی کا 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان

ملک بھر میں 15 دسمبر سے سردی کی شدت میں اضافے کا سلسلہ شروع ہوگا اور سردی کی شدت اتنی زیادہ ہوگی کہ 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے۔ ماہرین موسمیات کے مطابق 15 دسمبر سے سردی میں اضافے کا سلسلہ شروع ہوگا اور 25 سے 26 دسمبر کے دوران سردی کی…

نیب ملزمان کو ہراساں اور اپنے اختیارات کا غلط استعمال نہ کرے، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: عدالت نے حکم دیا ہے کہ نیب ملزمان کو ہراساں اور اپنے اختیارات کا غلط استعمال نہ کرے، وائٹ کالر کرائم میں تو دستاویزی شواہد دینا ہوتے ہیں، ہر ریفرنس میں 90 ،90 روز کا ریمانڈ تو ظلم ہے۔  سپریم کورٹ میں نیب ملزمان کے خلاف…

بھارتی دہشتگردی کے ثبوتوں کو عالمی برادری نے سنجیدگی سے لیا، ترجمان پاک فوج

 راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ بھارت کے پاس دہشت گرد ہیں، وہ سی پیک پر کام کرنے والی چینی افرادی قوت اور مقامی لیبر کو نشانہ بناتا ہے، مگر ان خطرات کے خلاف ہم نے مکمل تیاری کر رکھی ہے۔ غیرملکی ویب چینل کو…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کلبھوشن کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا

اسلام آباد:   اسلام آباد ہائیکورٹ نے کلبھوشن کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا، جس میں کہا گیا کہ بھارت کو عدالتی کارروائی پر اعتراض ہے تو وکیل کے ذریعے آگاہ کرے۔ تحریری حکم نامے میں کہا گیا کہ بھارتی ہائی کمیشن کے مطابق وکیل…

لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کے اثاثوں کی تفصیلات لاہور ہائی کورٹ میں جمع

لاہور:  قومی احتساب بیورو نے لیگی رہنما رانا ثنااللہ کے اثاثوں کی تفصیلات لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دی۔ نیب رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رانا ثناء اللہ کے خلاف تین مختلف شکایات موصول ہوئی، 3 دسمبر 2019 کو آمدن سے زائد اثاثوں کے خلاف…

پی ڈی ایم لاشوں پر سیاست کرنا چاہتی تھی: فردوس عاشق اعوان

لاہور:  فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم لاشوں پر سیاست کرنا چاہتی تھی، لاہور جلسے کی درخواست دی نہیں، شور مچانا شروع کر دیا، اجازت مانگی گئی تو قانون کے مطابق غور ہوگا۔ معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی…