Browsing Category
پاکستان
پاکستان
نیب نے چودھری برادران کے اثاثوں کی تفصیل لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی
لاہور: قومی احتساب بیورو نے چودھری برادران کے اثاثوں کی تفصیل لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی۔
لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین نیب کے اختیارات کیخلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ ڈی جی نیب شہزاد سلیم رپورٹ سمیت عدالت میں پیش ہوئے۔ نیب رپورٹ میں…
انڈس ہائی وے پر ایک ارب روپے سے زائد کی 60 کلو آئس پکڑی گئی
پشاور: ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول خیبر پختونخوا نے تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک ارب روپے سے زائد کی منشیات آئس پکڑ لی۔
سیکیورٹی فورس نے خفیہ اطلاع ملنے پر ڈی آئی خان انڈس ہائی وے پر اوبھایا پل کے قریب ناکہ بندی…
نومبر کے دوران ملکی مہنگائی میں مزید اضافہ ، اعداد و شمار جاری
اسلام آباد: ملک میں نومبر2020 کے دوران مہنگائی کی شرح میں اعشاریہ آٹھ پانچ (0.85) فيصد مزید اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد نومبر میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح بڑھ کر8.35 فیصد ہو گئی۔
وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ…
نوازشریف اور آصف زرداری پر اللہ کا عذاب آیا ہوا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف اور آصف زرداری کو 30 سال سے جانتا ہوں، ان پر عذاب آتا دیکھا ہے اور یہ ہمارے لیے عبرتناک ہے۔
وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورہ پر گلگت بلتستان پہنچے جہاں انہوں نے گلگت بلتستان کی نومنتخب کابینہ کی…
اسحاق ڈار کئی جائیدادوں، گاڑیوں کے مالک، انٹرویو سے لیگی رہنما ایکسپوز ہوگئے
اسلام آباد: شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کئی جائیدادوں، گاڑیوں کے مالک، بینکوں میں کروڑوں روپے موجود ہیں، بی بی سی کو انٹرویو سے لیگی رہنما ایکسپوز ہوگئے۔
مشیر داخلہ احتساب شہزاد اکبر نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کل مفرور کا…
شہباز شریف اور حمزہ کی پرول میں ایک روز توسیع کی منظوری: ذرائع
لاہور: شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پرول میں ایک روز توسیع کی منظوری دے دی گئی۔
یاد رہے پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری عطا تارڈ کی جانب سے گزشتہ روز شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پرول پر رہائی کی مدت میں توسیع کے لئے درخواست محکمہ…
پاکستان سٹیل کے بر طرف ملازمین اور سندھ حکومت میں مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم
کراچی: سندھ حکومت اور برطرف سٹیل ملازمین میں مذاکرات کے بعد رات گئے ریلوے ٹریک بحال ہوگیا، بن قاسم ریلوے ٹریک پر دھرنے کے باعث ٹرینیں کئی گھنٹے لیٹ رہیں، مسافر پریشانی کا شکار رہے۔
ریلوے ٹریک کھلنے کے بعد کراچی ایکسپریس بن قاسم سے 15…
پنجاب کے سوشل سیکیورٹی ہسپتالوں میں عام مریض کی رسائی ممکن: فردوس عاشق
لاہور: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب کے سوشل سیکیورٹی ہسپتالوں میں عام مریض کی رسائی ممکن ہے، ہسپتال میں مزدوروں کے علاوہ عام شہری بھی علاج کی سہولت سے مستفید ہوسکیں گے۔
معاون خصوصی وزیراعلیٰ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے…
پی ڈی ایم نے حکومت کیخلاف فیصلہ کن مرحلے کی تیاریاں شروع کر دیں: مریم اورنگزیب
لاہور: مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاہور کا جلسہ ووٹ چور حکومت کے خلاف عوام کے فیصلہ کن ردعمل کا آغاز ہوگا، پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف فیصلہ کن مرحلے کی تیاریاں شروع کر دیں۔
ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا…
اطمینان کی بات ہے جمہوریت کا پرچم نوجوانوں نے سنبھال لیا: آصف زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اطمینان کی بات ہے جمہوریت کا پرچم نوجوانوں نے سنبھال لیا ہے، ملک کو لاحق مرض کا علاج میثاق جمہوریت پر عمل ہے۔
سابق صدر آصف زرداری نے پی ڈی ایم کی قیادت کی پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس میں شرکت…