آصف زرداری نے سیاسی بیروزگار ٹولے کا ریموٹ کنٹرول اپنے ہاتھ میں لےلیا، فردوس عاشق
وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نےسیاسی بیروزگار ٹولے کا ریموٹ کنٹرول اپنے ہاتھ میں لےلیا۔
اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اسمبلی کو جعلی کہہ کر ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کرنے…