Daily Archives

January 10, 2021

اصل ریٹائرمنٹ توصرف قبرمیں ہی ہوتی ہے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ  تبدیلی ایک مسلسل عمل کا نام ہے اصل ریٹائرمنٹ توصرف قبرمیں ہی ہوتی ہے۔ ڈیجیٹل میڈیا کے نمائندوں سے  بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک کے  22 کروڑ عوام میں سے صرف 3 ہزار لوگ…

ملک میں بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے بعد مرحلہ وار بحالی کا آغاز

لاہور /  کراچی: مختلف شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہونے کے سبب ملک اندھیرے میں ڈوب گیا جس کے بعد پاور ڈویژن کی جانب سے بجلی کی بحالی شروع ہوگئی ہے۔ رات بارہ بجے کے قریب ملک کے مختلف شہروں میں بیک وقت بجلی کی فراہمی بند ہوگئی اور ملک…

کراچی: چارجڈ پارکنگ کے نام پر سرکاری عملے اور پولیس کی مبینہ ملی بھگت سے لوٹ مار

کراچی : شہر قائد میں چارجڈ پارکنگ کے نام پر لوٹ مار، کے ایم سی، ڈی ایم سیز، پولیس اور دیگر اداروں کے عملے کی مبینہ ملی بھگت سے قانونی و غیر قانونی سائٹس پر دگنی تگنی چارج پارکنگ فیس وصولی کا سلسلہ جاری ہے۔

پاکستان اندھیرے میں ڈوبا ہے اور کسی کو معلوم نہیں کہ ایسا کیوں ہوا: مریم اورنگزیب

لاہور : ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پورا پاکستان اندھیرے میں ڈوبا ہے اور کسی کو معلوم نہیں کہ ایسا کیوں ہوا۔ بجلی بریک ڈاون پر ردعمل میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ نااہلی کی قیمت آج پوری قوم ادا کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ…

ملک بھر میں بریک ڈاؤن کے بعد بجلی کی مرحلہ وار بحالی شروع

لاہور : ملک بھر میں بریک ڈاؤن کے بعد بجلی کی بحالی شروع ہو گئی، لاہور، اسلام آباد، کراچی ، ملتان ، پشاور سمیت کئی علاقوں کو بجلی کی مرحلہ وارفراہمی جاری ہے، ملک کے کئی اضلاع تاحال بجلی سے محروم ہیں، این ٹی ڈی سی نے بجلی کے بریک ڈاؤن کی…

بھارت کو بڑی سفارتی شکست، سلامتی کونسل کی دو اہم کمیٹیوں کی سربراہی نہ لے سکا

اسلام آباد : بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی دو اہم ترین کمیٹیوں کی سربراہی نہ لے سکا، کمیٹی رکن ممالک نے بھارت پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کیا کہ بھارت ان کمیٹیوں کو پاکستان کے خلاف اپنے گھنائونے مقاصد کے لیے اسعتمال کرسکتا ہے۔…

بجلی کی ترتیب وار بحالی جاری، سسٹم کی مکمل بحالی میں چند گھنٹے مزید لگیں گے،: وزیر توانائی

اسلام آباد : وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور فیصل آباد ریجن میں بجلی بحال ہو گئی۔ جھنگ، میانوالی اور ملتان میں بھی سپلائی بہتر ہو رہی ہے۔ سسٹم کو مکمل آن لائن آنے میں کچھ گھنٹے لگیں گے۔ اسلام…

چھ ماہ کی مدت میں ریکارڈ ٹیکس وصولی، وزیر اعظم کا ٹیکس دہندگان کو خراجِ تحسین

اسلام آباد : ٹیکس وصولی کے حوالے سے اہم پیش رفت، چھ ماہ کی مدت میں ریکارڈ ٹیکس وصولی کی گئی جس پر وزیرِ اعظم نے ٹیکس دہندگان کو خراجِ تحسین کیا ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان کی ٹیکس اصلاحات پر جائزہ اجلاس کی صدارت میں بتایا گیا کہ رواں مالی…