Daily Archives

August 12, 2021

انڈونیشین فوج میں شمولیت کے لیے خواتین کے کنوارے پن کا ٹیسٹ ختم

جکارتا:  انڈونیشیا میں خواتین کی فوج میں شمولیت کے لیے کنوارے پن کا ٹیسٹ ختم کردیا گیا۔ ایک انٹریو میں انڈونیشا کے آرمی چیف جنرل انڈیکا پرکسا نے فوج میں خواتین کی شمولیت کے لیے لازمی قرار کنوارے پن کا ٹیسٹ ختم کرنے کا اعلان کرتے…

پاکستان کا بیلسٹک میزائل ’غزنوی‘ کا کامیاب تجربہ، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاکستان نے زمین سے زمین پرمارکرنے کی صلاحیت رکھنے والے بیلسٹک میزائل ’غزنوی‘ کا کامیاب تجربہ کیا۔ آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے بیلسٹک میزائل ’غزنوی‘ کا کامیاب تجربہ کیا۔ بیلسٹک میزائل غزنوی زمین…

داسو بس حملے میں را اور این ڈی ایس ملوث ہیں، منصوبہ افغانستان میں بنا، وزیر خارجہ

 اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ داسو واقعے میں 100 سو سے 120 کلو گرام دھماکہ خیز مواد استعمال کیاگیا، حملے کی منصوبندی افغانستان میں کی گئی جس میں را اورافغانستان کی خفیہ ایجنسی این ڈی ایس ملوث ہیں۔ اسلام آباد…

واہ کینٹ میں پاکستان آرڈیننس فیکٹری (پی او ایف) کے ایک پلانٹ میں دھماکا

واہ کینٹ میں پاکستان آرڈیننس فیکٹری (پی او ایف) کے ایک پلانٹ میں دھماکا ہوا ہے۔اس حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ پی او ایف واہ کے ایک پلانٹ میں حادثاتی طور پر…

بلوچستان کابینہ کا وزیراعلی جام کمال خان کی زیرصدارت اجلاس

بلوچستان کابینہ کا وزیراعلی جام کمال خان کی زیرصدارت اجلاس میں صوبائی وزرائ،مشیر،چیف سیکرٹری اور متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز شریک بلوچستان کابینہ کے آج کے اجلاس میں 38 نکاتی ایجنڈا شامل کابینہ نے بلوچستان کے 31 ٹاو¿نز کی ماسٹر پلاننگ کی…

ایف سی 72ونگ نصیرآباد نے 14اگست اور محرم الحرام کے موقع پر تخریب کاری کے منصوبہ بندی کو ناکام

ایف سی 72ونگ نصیرآباد نے 14اگست اور محرم الحرام کے موقع پر تخریب کاری کے منصوبہ بندی کو ناکام بنادیا میرحسن کے علاقے ڈیرہ بگٹی اور نصیرآباد کے سرحدی پٹی میں کاروائی میں زیرزمین دفن دھماکہ خیز بارودی مواد۔راکٹ لانچرز کے گولے۔اسحلہ…

محکمہ اقلیتی امور کے زیراہتمام اقلیتوں کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب

پارلیمانی سیکرٹری برائے اقلیتی امور خلیل جارج،بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماء و سینیٹر دھنیش کمار پالیانی،سابق صوبائی وزیر روشن خورشید بروچہ،سیکرٹری اقلیتی امور نورمحمد جوگیزئی،سیکرٹری مذہبی امور عبدالطیف کاکڑ،قاری عبدالرشید،تنزیلہ…

امریکا کا پارٹنر اب بھارت ہے اس لئے پاکستان سے مختلف سلوک ہورہا ہے، وزیراعظم

 اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا نے فیصلہ کرلیا ہے اب ان کا اسٹریٹیجک پارٹنر بھارت ہوگا اور میرے خیال میں اسی وجہ سے پاکستان کے ساتھ مختلف طرح کا سلوک کیا جارہا ہے. اسلام آباد میں غیر ملکی صحافیوں سے گفتگو کے…

سام سنگ نے اپنا مہنگا ترین فون پیش کردیا: گیلکسی ’زی فولڈ‘ تھری

 نیویارک:  سام سنگ نے اپنا سب سے مہنگا اور فولڈایبل فون فروخت کے لیے پیش کردیا ہے جبکہ نوٹ کی کوئی سیریز شامل نہیں لیکن اس زیڈ فولڈ تھری ماڈل ہے جس کے اندر اور باہر 120 ہرٹز کا ڈسپلے ہے لیکن نوٹ کی طرح ایس پین بھی دیا گیا ہے۔ سام…

عائشہ عمر اور یاسر حسین 100 بچوں کے قاتل پر بننے والی فلم میں کاسٹ

۔کراچی:  اداکارہ عائشہ عمر اور یاسر حسین بدنام زمانہ سیریل کلر جاوید اقبال کی زندگی پر بننے والی فلم میں کام کرتے ہوئے نظر آئیں گے اداکارہ عائشہ عمر اور یاسر حسین 100 بچوں کے قاتل بدزمانہ سیریل کلر جاوید اقبال کی زندگی پر بننے…