Daily Archives

April 14, 2025

سردار ایاز صادق کا جماعت اسلامی کے سابق ڈپٹی چیف اور سابق سینیٹر پروفیسر خورشید احمد کے انتقال پر…

:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جماعت اسلامی کے سابق ڈپٹی چیف اور سابق سینیٹر پروفیسر خورشید احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور پروفیسر خورشید احمد کی سیاسی و سماجی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔…

پاکستان کا عمان میں ایران اور امریکہ کے مابین مذاکرات کا خیرمقدم

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان، اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے درمیان 12 اپریل 2025 کو مسقط میں سلطنت عمان کی مصالحت سے ہونے والے مذاکرات کا خیرمقدم کرتا ہے۔ اتوار کو دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں ترجمان…

معروف دانشور پروفیسر خورشید احمد برطانیہ میں انتقال کر گئے

:تحریک آزادی کشمیر کے پرجوش حامی، مصنف اور دانشور پروفیسر خورشید احمد برطانیہ میں انتقال کر گئے۔و ہ جماعت اسلامی کے نائب امیر اورسینیٹر بھی رہے۔ ان کی عمر 93 سال تھی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پروفیسر خورشید احمد کا انتقال برطانیہ کے…

اوورسیز پاکستانیز کنونشن میں شرکت کرنے والے سمندر پار پاکستانیوں کے وفد کا لوک ورثہ کا دورہ، لوک…

:اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے تعاون سے اوورسیز پاکستانیز کنونشن میں شرکت کرنے والے سمندر پار پاکستانیوں پر مشتمل اعلیٰ سطحی وفد نے اتوار کو لوک ورثہ کا دورہ کیا۔ سمندر پار پاکستانیوں کا لوک ورثہ آمد پر ڈھول کی تھاپ اور علاقائی لوک موسیقی…

انٹرنیشنل بے بی میٹرز کانفرنس 2025 اختتام پذیر، پاکستان میں نوزائیدہ بچوں کی ذہنی صحت کے شعبے میں…

:ہیلتھ سروسز اکیڈمی (ایچ ایس اے) میں منعقدہ انٹرنیشنل بے بی میٹرز کانفرنس 2025 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی، جس میں ملک و بیرونِ ملک سے ایک ہزار سے زائد شرکاء نے آن لائن اور بنفسِ نفیس شرکت کی۔ کانفرنس میں نوزائیدہ بچوں کی ذہنی صحت کے…