ڈپٹی کمشنر سوراب حبیب نصیر کا سب ڈویڑن دشت گوران کا تفصیلی دورہ
ڈپٹی کمشنر سوراب حبیب نصیر نے سب ڈویڑن دشت گوران کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کا مقصد علاقے میں جاری ترقیاتی منصوبوں، تعلیمی اداروں، طبی سہولیات اور شناختی دستاویزی خدمات کی فراہمی کا جائزہ لینا تھا۔دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر نے ترقیاتی اسکیموں…