پاکستان اورعالمی بینک کا سرمایہ کاری، روزگار اور پائیدار معاشی ترقی کے فروغ کےلئے شراکت داری مضبوط…
پاکستان اور عالمی بینک گروپ نے معاشی استحکام کو پائیدار ترقی، نجی سرمایہ کاری، نتیجہ خیز روزگار اور عوام کے معیارِ زندگی میں بہتری میں تبدیلی لانے کے لئے شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔یہ اتفاق وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور…