Daily Archives

January 20, 2025

کوئی بھی مسلمان مذہبی تعلیم یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کو فروغ دینے والے اداروں پر…

:سینیٹر عرفان الحق صدیقی نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات سے ہر مسلمان کے آفاقی تعلق کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی مسلمان یا پاکستانی مذہبی تعلیم یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کو فروغ دینے والے اداروں پر اعتراض…

بلاول بھٹو زرداری کا ملائکہ رضا سے ان کے چچا کے انتقال پر اظہار افسوس

:چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی ہیومن رائٹس سیل کی جنرل سیکرٹری ملائکہ رضا سے ان کے چچا سید انصاف حسین شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو ملائکہ رضا کے نام جاری تعزیتی پیغام میں بلاول بھٹو نے کہا…

پاکستان اور روانڈا کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کے پہلے دور کا کیگالی میں انعقاد

:پاکستان اور روانڈا کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پہلا دور پیر کو کیگالی میں منعقد ہوا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (افریقہ) حامد اصغر خان نے پاکستانی وفد کی قیادت کی جبکہ روانڈا کی وزارت خارجہ…

صدر مملکت آصف علی زرداری کی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کے 47 ویں صدر کے طور پر عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

:صدر مملکت آصف علی زرداری نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کے 47 ویں صدر کے طور پر عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے اپنے بیان میں نئے امریکی صدر کو مبارکباد دی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ڈونلڈ ٹرمپ کو ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے سینتالیسویں صدر کے طور پر عہدہ…

:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے سینتالیسویں صدر کے طور پر عہدہ سنبھالنے پر مبارکباددی ہے۔ پیر کو سوشل میڈیا ایکس پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ وہ پائیدار پاکستان امریکہ شراکت داری کو مضبوط کرنے کے…

نوکنڈی۔ ریکوڈک مائننگ کمپنی کے تعاون سے پائیٹ کے ماسٹر ٹریز اساتذہ کے تربیتی پروگرام میں مقامی ٹیچر…

نوکنڈی20 جنوری: ریکوڈک مائننگ کمپنی (آر ڈی ایم سی) کے تعاون سے 15 روزہ پیشہ ورانہ تربیتی پروگرام نوکنڈی میں پروگریسیو ایجوکیشن نیٹ ورک (پین) کے دفتر میں شروع ہو گئی ہے۔ تربیت کا انتظام صوبائی ادارہ برائے اساتذہ تعلیم (PITE) کوئٹہ کے تجربہ…