غیر ملکیوں کا انخلا: پی آئی اے کی خصوصی پرواز کابل سے اسلام آباد روانہ
افغانستان میں پھنسے غیر ملکی مسافروں کو پاکستان لانے کے لیے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کا کابل فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔
پی آئی اے کے دو خصوصی طیارے غیر ملکی مسافروں کے افغانستان سے انخلا کے لیے کابل پہنچے تھے۔…