Daily Archives

August 21, 2021

میٹرومنصوبہ؛ نیب نے شہبازشریف کوطلب کرلیا

 راولپنڈی: میٹرومنصوبے میں نیب نے شہبازشریف کو 24 اگست کو طلب کرلیا۔ نیب راولپنڈی نے شہبازشریف کومیٹرو منصوبے کیس میں 24 اگست کو طلب کرلیا۔ شہبازشریف کو منگل کے روزنیب راولپنڈی کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔…

جعلی شناختی کارڈ اسکینڈل؛ نادرا حکام نے نیا نظام متعارف کروا دیا

 کراچی: جعلی شناختی کارڈ کے لیے شہریوں کے خاندان نمبر میں جعلی انٹری کے خلاف نادرا حکام نے نیا نظام متعارف کروادیا، شہری ایس ایم ایس کے ذریعے خاندانی شجرے میں موجود غیرمتعلقہ افراد کی نشاندہی کرسکیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نادرا…

مکران کوسٹل ہائی وے پر تین روزسے جاری دھرنااختتام پذیر

گوادر. مکران کوسٹل ہائی وے پر تین روزسے جاری دھرنااختتام پذیر ہوگیا ،صوبائی وزیرفشریز حاجی اکبرآسکانی ،کوارڈینیٹروزیراعلی میرعبدالرئوف رند اور دھرنا شرکا کے مابین مذکرات کامیاب ہوگئے ،مظاہرین کی تمام شرائط مان لیئے گئے ،تین دن سے کھڑی مسافر…

نوشکی کے علاقے میں مسافر بس سے 3کڑوڑ روپے مالیت کا سامان برآمد

کوئٹہ کسٹمز نے بڑے پیمانے پر غیر ملکی سامان کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی نوشکی کے علاقے میں مسافر بس سے 3کڑوڑ روپے مالیت کا سامان برآمدقبضے میں لیے گیا غیر ملکی سامان میں کمبل،کراکری آٹو پارٹس شامل کاروائی میں غیر ملکی ایئر کولر اور صابن…

کمسن بچے کی جان بچانے کیلئے ایتھلیٹ نے میڈل بیچ دیا

ورسا ٹوکیو اولمپکس کے جیولین تھرو مقابلوں میں سلور میڈل جیتنے والی پولینڈ کی ایتھلیٹ ماریا نے اپنا میڈل ڈھائی کروڑ روپے میں بیچ دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹوکیو اولمپکس کے جیولین تھرو مقابلوں میں سلور میڈل جیتنے والی پولینڈ…

انڈونیشیا نے اپنا افغان سفارتی مشن پاکستان منتقل کردیا

انڈونیشیا نے اپنا افغان سفارتی مشن پاکستان منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سفارتی عملہ اپنی تمام تر ذمہ داریاں اسلام آباد سے انجام دے گا۔ تفصیلات کے مطابق انڈونیشین وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کابل کے سفارتخانے میں تعینات عملہ اپنی سفارتی ذمہ…

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جناب جسٹس نعیم اختر افغان ، انسپیکشن کے لیے اچانک ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ پہنچ…

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جناب جسٹس نعیم اختر افغان ، انسپیکشن کے لیے اچانک ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ پہنچ گئے جناب جسٹس محمد اعجاز سواتی اور جناب جسٹس ظہیر الدین کاکڑ بھی چیف جسٹس کے ہمراہ ہیں چیف جسٹس و دیگر ججز صاحبان کی ڈسٹرکٹ جیل میں…

.چین نے پاکستان سے متعلقہ محکموں سے موثر سیکورٹی کے انتظامات کا مطالبہ

اسلام آباد.چین نے پاکستان سے متعلقہ محکموں سے موثر سیکورٹی کے انتظامات کا مطالبہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں چینی سفارتخانے نے گوادر میں گزشتہ روز دہشتگردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے تمام متعلقہ محکموں سے مؤثر…

بختاور بھٹو نے عوامی مقامات پر مردوں کے داخلے پر پابندی کا مطالبہ کردیا

سابق صدر آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو نے عوامی مقامات پر مردوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ٹوئٹر پر ایک خاتون صحافی کی جانب سے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے سے متعلق بتایا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ کئی سال قبل…

نیب نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو طلب کرلیا

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے راولپنڈی میٹرو اسکینڈل میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق نیب راولپنڈی نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو 24 اگست کو طلب کیا ہے، انہیں احسن اقبال کے بھائی مصطفی کمال کو کنٹریکٹ دینے…