1 ارب ڈالر کے قرضہ کے لیے مشرق وسطیٰ کے دو بینکوں کے ساتھ 6سے 7فیصد تک کی شرح سودپر شرائط طے کر لی…
:وفاقی وزیرخزانہ سینیٹرمحمداورنگزیب نے کہاہے کہ پاکستان نے 1 ارب ڈالر کے قرضہ کے لیے مشرق وسطیٰ کے دو بینکوں کے ساتھ 6سے لیکر7فیصد کی شرح سودپر شرائط طے کر لی ہیں۔
ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پربرطانوی خبررساں ادارہ رائٹرز…