فارن فنڈنگ کیس ، سکروٹنی کمیٹی کی کارروائی اوپن نہیں ہوگی : الیکشن کمیشن
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس پر کھلی سماعت سے متعلق اپنا مؤقف پہلے ہی جاری کرچکے، سکروٹنی کمیٹی کی کارروائی اوپن نہیں ہوگی۔
ترجمان الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی فارن فنڈنگ کی تحقیقات کے معاملے پر بیان جاری…