سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے معاملے میں ’عدالتی حکم‘ معطل کردیا
سماعت کے دوران پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے نمائندے بھی کمرہ عدالت میں موجود تھے—فائل فوٹو: اے ایف پی
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 20 اگست کو صحافیوں کو ہراساں کرنے کے معاملے میں ایک مختلف بینچ کے حکم کو عارضی طور پر معطل کردیا لیکن…