Daily Archives

August 24, 2021

کابل: طالبان نے مرکزی بینک کے سربراہ اور وزیر تعلیم کی تقرری کردی۔

کابل: طالبان نے مرکزی بینک کے سربراہ اور وزیر تعلیم کی تقرری کردی۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل پر طالبان کے کنٹرول کے 9 روز طالبان کی جانب سے مختلف تقرریوں کا عمل شروع کردیا گیا ہے جس کے بعد طالبان نے مرکزی بینک کے سربراہ اوروزیر تعلیم کی…

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدرسید عارف حسن نے استعفے کا مطالبہ مسترد کردیا

 لاہور: پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عارف حسن نے استعفے کے مطالبے کو مسترد کردیا۔ لاہور میں ورچوئل پریس کانفرنس میں صدر پی او اے نے واضح کیا کہ پاکستان اولمپک ایک خود مختار ادارہ ہے جو آئی او سی چارٹر کے تحت کام کرتا ہے، چند…

وزیراعظم کی بات مان لی جاتی تو آج افغانستان کی صورتحال مختلف ہوتی، فواد حسین چوہدری

 اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال سے پہلے وزیراعظم نے اشرف غنی سے ملاقات کے دوران مخلوط حکومت بنانے پر زور دیا تھا، اگر ان کی بات مان لی جاتی تو آج کی صورتحال یکسر مختلف ہوتی۔ بی بی سی…

آزاد کشمیر: دو نوجوان سیلفی لیتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے

آزاد کشمیر میں دریائے نیلم پر سیلفی بناتے ہوئے دو نوجوان ڈوب گئے۔ ریسکیو کے مطابق آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں تانگہ اسٹینڈ کے قریب یہ حادثہ پیش آیا جہاں سیلفی بناتے ہوئے دو نوجوان دریائے نیلم میں ڈوب گئے۔ ریسکیو اہلکاروں کا…

اتفاق شوگر ملز کو 2 ارب انکم ٹیکس وصولی کا نوٹس معطل

 لاہور: عدالت نے ایف بی آر کی جانب سے اتفاق شوگر ملز کو بھجوایا گیا انکم ٹیکس وصولی کا نوٹس معطل کردیا۔ اتفاق شوگر ملز کا 2 ارب سے زائد انکم ٹیکس ریکوری نوٹس معطل کروانے کیلیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا جب کہ عدالت نے ایف بی آر…

حکمران جماعت کے مشیر اکبر آسکانی کا مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ

بلوچستان میں حکمران جماعت کے ایک اور مشیر نے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کرلیا ذرائع کے مطابق فشریز کے مشیر اکبر آسکانی جن کی گزشتہ دنوں سے وزیراعلیٰ بلوچستان سے ناراضگی چلی آ رہی تھی نے اپنی اپنے محکمہ سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے اکبر…