Daily Archives

January 26, 2025

صدر مملکت آصف علی زرداری کا مختلف کارروائیوں میں 30 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی…

:صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں مختلف آپریشنز میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے 30 خوارج دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ دہشت گرد عناصر کے خاتمے اور ملکی دفاع کیلئے ہمارا عزم غیر متزلزل رہے…

دخلہ سمندری حادثے میں زندہ بچ جانے والے پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جائے گا، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزارت خارجہ مراکش میں دخلہ بندرگاہ کے قریب حالیہ کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والے22 پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے مراکشی حکام کے ساتھ رابطہ میں ہے، مکمل تحقیقات اور محتاط تعاون کے بعد ان افراد کو مختلف گروپوں…

پاک چین اسٹریٹجک تعاون سے باہمی فائدے بڑھیں گے، چینی سفیر

:پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان کے ساتھ ترقیاتی حکمت عملیوں میں مزید ہم آہنگی کا عمل جاری رکھے گا تاکہ باہمی فائدے مند تعاون کو مزید گہرا کیا جاسکے۔ چینی نئے سال کے جشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا…

ساحر شمشاد مرزا کی اطالوی دفاعی قیادت سے ملاقات

:جنرل ساحر شمشاد مرزا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جو اٹلی کے سرکاری دورے پر ہیں، نے اٹلی کے وزیر دفاع گیڈو کروسیٹو، چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل لوسیانو پورٹولانو، اطالوی فوج کے چیف آف اسٹاف جنرل کارمین میسیلو اور چیف ایگزیکٹو آفیسر…