جوبائیڈن نے ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے ایگزیکٹو آرڈرز کی سیریز پر دستخط کر دیئے
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے ایگزیکٹو آرڈرز کی سیریز پر دستخط کر دیئے۔
احکامات پر دستخط کرنے کا مقصد لوگوں کی زمین پر تیل اور گیس کی نئی لیز پر پابندی لگانا اور توانائی کی کچھ کھدائیوں کو روکنا…