Daily Archives

January 28, 2025

نیلم منیر نے شادی کے بعد اداکاری کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

متحدہ عرب امارات میں حال ہی میں ازدواجی بندھن میں بندھنے والی اداکارہ نیلم منیر شادی کے بعد دوبارہ انڈسٹری میں کام کرنے کیلیے تیار ہیں۔ نیلم منیر نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کرکے سب سے پہلے تو شادی پر مبارک باد اور دعائیں دینے…

پی سی بی کے زیر اہتمام چیمپئنز انڈر 19 تربیتی کیمپ (منگل) سے شروع ہو گا

:پی سی بی کے زیر اہتمام چیمپئنز انڈر 19 تربیتی کیمپ (کل)منگل سے کنٹری کلب مریدکے میں شروع ہو گا جس میں ڈویژنل اور قومی سطح پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے انڈر 19 کھلاڑی مصباح الحق، ثقلین مشتاق، سرفراز احمد، شعیب ملک اور وقار یونس کی…

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ٹکٹوں کی فروخت منگل سے شروع ہو گی

:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ٹکٹوں کی فروخت (کل) منگل سے شروع ہو گی ۔ چیمپئنز ٹرافی کا آغاز 19 فروری سے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ سے ہو گا۔ بھارت کے میچز یو اے ای میں کھیلے جائیں گے جبکہ میگا ایونٹ کا فائنل 9 مارچ کو ہو گا ۔…

چیئرمین سی ڈی اے کا سرینا انٹرچینج منصوبے کا دورہ ،جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا

:چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے پیر کی رات متعلقہ افسران کے ہمراہ سرینا انٹرچینج منصوبے کا دورہ کیا اور سرینا انٹرچینج منصوبے پر جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔سی ڈی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین سی ڈی اے کو…

اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے سالانا انتخابات ، وزیر قانون کی مبارکباد

:وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد دی ہے۔ترجمان وزارت قانون و انصاف کے مطابق وزیر قانون نے ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں کامیاب ہونے والے صدر حسین…

چیلنجز کے باوجود پاکستان کی معیشت میں پائیدار ترقی کے امکانات نمایاں ہیں، پاکستان کے معاشی مستقبل کی…

:چیلنجز کے باوجود پاکستان کی معیشت میں پائیدار ترقی کے امکانات نمایاں ہیں، مہنگائی اورپالیسی ریٹ میں کمی جیسے اقدامات سے سرمایہ کاری اور نجی شعبے کی ترقی کے لیے سازگار ماحول پیدا کیا ہے،ملکی معیشت میں جاری مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں مثبت…

پاکستان اور مراکش کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، وزیراعظم کی…

:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور مراکش کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے،دخیلہ کے ساحل پر کشتی الٹنے کے واقعہ کے بعد پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو بچانے کے لیے مراکش کی معاونت کو سراہتے ہیں ۔…

معراج کا واقعہ ہمیں اتحاد، ایمان، اور محبت کے پیغام کو عام کرنے کی دعوت دیتا ہے،سید یوسف رضا گیلانی

:چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ معراج کا واقعہ ہمیں اتحاد، ایمان، اور محبت کے پیغام کو عام کرنے کی دعوت دیتا ہے،یہ رات اللہ کی قدرت اس کی قربت اور انسانیت کے لیے رہنمائی کا ایسا پیغام ہے جو رہتی دنیا تک زندہ رہے گا،شبِ معراج…