Daily Archives

January 31, 2021

عدم ادائیگی پر واسا کے 40 ٹیوب ویلوں کی بجلی منقطع : کوئٹہ شہر میں پانی کا بحران سنگین

کوئٹہ( این این آئی)کیسکونے اسی کروڑ روپے کے واجبات کی عدم ادائیگی پر واسا کے چالیس سے زائد ٹیوں کی بجلی منقطع کردئیے شہر میں پانی کا بحران سنگین ہوگیا ۔ترجمان واسا نے بتایا کہ شہر میں واسا کے ٹیو ب ویلز پر بجلی کے بلوں کی مد میں اسی کروڑ سے…

کوئٹہ میں خواتین کیلئے بیت الخلا کے پچاس یونٹس بنائے جائیں گے

کوئٹہ( این این آئی)بلوچستان حکومت نے خواتین کی ترقی کیلئے نئے منصوبے بنانے کا اعلان کردیا کوئٹہ میں خواتین کیلئے بیت الخلا کے پچاس یونٹس بنائے جائیں گے جہاں انہیں فیڈنگ روم کی سہولت بھی حاصل ہوگی وومن سنٹر اور ملازمت پیشہ خواتین کیلئے ہوسٹل…

مہنگائی کی شرح حکومت کے قیام کے بعد کم ترین سطح پر آگئی، وزیراعظم

 وزیراعظم نے کہا ہے کہ میں نے اپنی معاشی ٹیم کو چوکنا رہنے اور مہنگائی کنٹرول رکھنے کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ معاشی شعبے کے حوالے سے مزید اچھی خبریں آ…

بلوچستان کو پاکستان کے بڑے صوبوں کے برابر لانے کی کوشش کرینگے ، قادر بلوچ

خاران (نمائندہ خصوصی محمد عیسی محمد حسنی)سابق گورنر بلوچستان و سابق وفاقی جنرل ر عبدالقادر بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ورکرز، کولیگ و سیاسی ہمراہ مایوس نہ ہوں بہت جلد بلوچستان کے فرد فرد کی اجتماعی مفادات اور روشن مستقبل کے…

وزیر داخلہ کی ہدایت پر نادرا کی 240 ترقیاں منسوخ

اسلام آباد :  وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ہدایت پر نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 240 ملازمین کی ترقی سے متعلق اپنے فیصلہ کو واپس لے لیا۔ آف آرڈر جو 25 جنوری کو جاری ہوا تھا اور…

بلوچستان حکومت کھیل وکھلاڑی کی بھرپور حوصلہ افزائی کرتی رہے گی ،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات…

کوئٹہ( این این آئی) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بشریٰ رند نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام امن کے داعی اور پیار و محبت کے رشتوں کو فروغ دینے پر یقین رکھتے ہیں۔ بلوچستان حکومت صوبے میں سیاحت کے فروغ اور کھیل وکھلاڑی کی بھرپور حوصلہ افزائی…

بڑی سیاسی جماعتیں 5 فروری کو آزاد کشمیر میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کریں گی

اسلام آباد :  جیسا کے آزاد جموں کشمیر (اے جے کے) میں انتخابی سال کا آغاز ہوا، اپوزیشن کی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر 5 فروری کو وادی میں 2 مختلف مقامات پر عوامی…

میں چاہوں توعمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی، پرویز خٹک

وزیردفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ اگر میں کچھ کرنا چاہوں تو عمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی۔ نوشہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پروز خٹک نے کہا کہ اگر میں کچھ کرنا چاہوں تو عمران خان کی حکومت ایک…