Daily Archives

January 31, 2025

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی آر آئی یو جے کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

:ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے) کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دی ہے۔ جمعہ کو اپنے تہنیتی پیغام میں سیدال خان نے کہا کہ آزاد اور ذمہ دار صحافت جمہوریت کی بنیاد ہے اور صحافی برادری کا…

رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر قومی اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی

:رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں ایک قرارداد جمع کرائی ہے جس میں پاکستان کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کی جائز حق خودارادیت کے لئے جاری جدوجہد کی غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ کیا گیا ہے۔ قرارداد میں مقبوضہ کشمیر…

ڈی ریلمنٹ کی وجوہات کا تعین کر کے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کریں گے، مسافروں کی حفاظت پر کوئی…

:سی ای او ریلوے عامر علی بلوچ نے کہا ہے کہ ڈی ریلمنٹ کی وجوہات کا تعین کر کے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کریں گے، مسافروں کی حفاظت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے۔ جمعہ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈی ریلمنٹ کی وجوہات کا تعین کرنے…

بلیو ایریا اسلام آباد پارکنگ پلازے اور آرٹ اینڈ کرافٹ ویلج کے حوالے سے اجلاس

:چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں بلیو ایریا پارکنگ پلازے اور آرٹ اینڈ کرافٹ ویلج کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔جمعہ کو سی ڈی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ممبر انجینئرنگ نے چیئرمین سی ڈی اے کو بلیو…

سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں کا کردار صرف بیماریوں کا علاج کرنا نہیں ہے ،گورنربلوچستان جعفرخان…

گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ انسانی معاشرہ میں ہسپتال اُمید اور شفا کی علامت ہے جو مریضوں کی دیکھ بھال، تندرستی اور بیماریوں سے تحفظ دینے کیلئے صحت مندانہ ماحول فراہم کرتا ہے۔ ہر میڈیکل انسٹیٹیوٹ کی معاشرے میں دو مختلف بنیادی ذمہ…

وزیراعلی پنجاب کا کھیلتاپنجاب گیمز کا افتتاح، نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس آمد پر کھلاڑیوں کا جوش وخروش،…

:وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کھیلتاپنجاب گیمز 2025کا افتتاح کر دیاہے۔وزیراعلی کی نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس آمد پر کھلاڑیوں کا جوش وخروش، تالیاں بجا کر گرمجوشی سے استقبال کیا گیا۔ انہوں نے تقریب میں آتے ہی پویلین کا رخ کیا کھلاڑیوں،شائقین نے…

صدر مملکت آصف علی زرداری کا شمالی وزیرستان آپریشن میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے 6 خوارج جہنم واصل…

:صدر مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان آپریشن میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے 6 خوارج جہنم واصل کرنے پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک سکیورٹی فورسز کی کاروائیاں جاری رہیں گی۔ جمعرات کو ایوانِ صدر کے…

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس ، یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش، ڈھانچہ جاتی…

:وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداواررانا تنویر حسین کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش، ڈھانچہ جاتی اصلاحات اور نجکاری کے ممکنہ آپشنز پر غور کیا گیا، اجلاس میں وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شیزا فاطمہ…

اسلامی نظریاتی کونسل کے چار نئے ارکان کی تقرری ،کونسل کے اراکین کی تعداد 20 ہو گئی

:اسلامی نظریاتی کونسل کے چار نئے ارکان کی تقرری کے بعد کونسل کے اراکین کی تعداد 20 ہو گئی ہے۔ وزارت قانون و انصاف کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے آئین کے آرٹیکل 228 کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے…