رکن قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی کی ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں سی ای اوعامر بلوچ سے ملاقات

:پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی نے ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں سی ای او ریلوے عامر بلوچ سے ملاقات کی۔ انہوں نے نادر آباد ملتان کے عوام کے دیرینہ مطالبہ ریلوے کراسنگ کو فوری طور پر کھولنے کی درخواست کی ۔جس پر سی ای او…

وزیر اعظم کی جانب سے برآمدی سہولت کاری اسکیم کا جائزہ لینے کے لیے تشکیل دی گئی کمیٹی کا پہلا اجلاس

:وزیر اعظم کی جانب سے برآمدی سہولت کاری اسکیم (ای ایف ایس) کا جائزہ لینے کے لیے تشکیل دی گئی کمیٹی کا پہلا اجلاس وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال اور وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔…

فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے صدر ایمانوئل میکرون کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں

:سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے فرانس میں پاکستان کی سفیر کی حیثیت سے صدر ایمانوئل میکرون کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔ جمعہ کو ایلیسی پیلس میں منعقدہ پر وقار تقریب میں سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کو صدر آصف علی زرداری…

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا نامور محقق اور سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر سید رفعت حسین کے انتقال پر…

:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے نامور محقق اور سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر سید رفعت حسین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے تعزیتی بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ڈاکٹر رفعت حسین کے انتقال کی خبر سن…

خواتین کے بغیر پاکستان کی ترقی اور معیشت کا استحکام ممکن نہیں، احسن اقبال

:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ خواتین کے بغیر پاکستان کی ترقی اور معیشت کا استحکام ممکن نہیں، پاکستان کی نصف سے زائد آبادی خواتین پر مشتمل ہے اور جب تک انہیں مساوی مواقع فراہم نہیں کئے جاتے ملک…

:صوبے بھر کے تمام سرکاری سکولوں میں مفت درسی کتب کی ترسیل 100 فیصد وقت سے پہلے اہداف کو مکمل کر لیا…

وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت کی روشنی میں صوبے بھر کے تمام سرکاری سکولوں میں مفت درسی کتب کی ترسیل 100 فیصد وقت سے پہلے اہداف کو مکمل کر لیا گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ ڈاکٹر گلاب خان خلجی نے…

کراچی کے پوش ایریاز سے لگژری گاڑیاں چھیننے والے گینگ کا سرغنہ پولیس کانسٹیبل گرفتار

کراچی کے پوش ایریاز سے لگژری گاڑیاں چھیننے والے گینگ کے سرغنہ پولیس کانسٹیبل کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم سے گاڑیاں، سرکاری اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم نے کراچی کے پوش علاقوں سے دو درجن سے زائد گاڑیاں چھیننے…

ایران پاکستان کو اپنے معاہدے کے مطابق 200 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کے لیے تیار ہے، پھلین بلوچ

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے چیئرمین ایم این اے پھلین بلوچ نے اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے میں پہلے سیکرٹری برائے تجارت و کامرس، محسن شہبازی، اور سیکرٹری برائے سیاسی امور، محسن شہبازی سے ملاقات…

وزیراعلیٰ بلوچستان سے کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز ریجنل آفس کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عائشہ صدیقہ کی…

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے جمعرات کو یہاں کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز ریجنل آفس کوئٹہ کی ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عائشہ صدیقہ (صدارتی تمغہ امتیاز)کی سربراہی میں خواتین ڈاکٹرز کے وفد نے ملاقات کی جس میں صوبے میں صحت کے شعبے کی بہتری…

موثر گورننس کو یقینی بنانے کیلئے یونیورسٹیوں کو مالی معاملات میں شفافیت اور جوابدہی کو ترجیح…

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ موثر گورننس کو یقینی بنانے کیلئے یونیورسٹیوں کو مالی معاملات میں شفافیت اور جوابدہی کو ترجیح دیں، مالی بیضابطگیوں کو ختم کرنے کیلئے اندرونی اور بیرونی آڈٹ کے طریقہ کار کو ضرور نافذ کریں۔ ہر وائس…