پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ، میزبان ٹیم پہلی اننگز میں 431 رنز بنا کر آوٹ
ویلنگٹن : پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ کے دوسرے روز میزبان ٹیم 431 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی، شاہین آفریدی 4، یاسرشاہ نے 3 کھلاڑی آؤٹ کیے۔
پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ دوسرے روز کے کھیل میں کیویز نے 222 رنز اور 3 وکٹوں کے نقصان سے اننگز کا تسلسل جوڑا تو 209…