Daily Archives

December 21, 2020

پی ڈی ایم 23 دسمبر کو مردان میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی

 پشاور: پی ڈی ایم کے زیر اہتمام 23دسمبر کو مردان میں ریلی اور جلسہ ہوگا جس سے دیگرکے علاوہ قائد جمیعت مولانا فضل الرحمن بھی خطاب کریں گے۔ اس سلسلے میں پی ڈی ایم کے صوبائی قائدین آج مردان کا دورہ کریں گے،پی ڈی ایم کے صوبائی کوآرڈینیٹر…

ڈھلتی عمر میں حفیظ کی بیٹنگ پر عروج آگیا

 کراچی:  ڈھلتی عمر میں محمد حفیظ کی بیٹنگ پر عروج آگیا، گذشتہ 15 ٹی 20 میں حیرت انگیز طور پر تسلسل سے رنز بنا چکے ہیں، وہ 40 ویں سالگرہ منانے کے بعد ففٹی اسکور کرنے والے آئی سی سی کے پہلے فل ممبر پلیئر بن گئے،وہ 99 رنز ناٹ آؤٹ بنانے…

ایپل نے بھارت میں اپنی مصنوعات تیار کرنے والی کمپنی پر پابندی لگادی

نئی دہلی: مزدوروں کو اجرت کی ادائیگی میں بے قاعدگیوں کی تفصیلات منظرعام پر آنے کے بعد ایپل نے بھارت میں اپنی مصنوعات کی تیاری پر پابندی عائد کردی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت نرساپور…

ایم کیو ایم کا فروری میں مہاجر کلچر ڈے منانے کا اعلان

 کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے تحت بہادر آباد مرکز سے متصل پارک میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں کراچی سے تعلق رکھنے والے مہاجربزرگ،نوجوان طلبہ و طالبات سفید کرتا پاجامہ پہن کر شریک ہوئے اور 24دسمبر کو امن واک میں شرکت کے…

بلوچستان؛ آواران میں آپریشن کے دوران لانس نائیک شہید

راو لپنڈی: سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے علاقے آواران میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران لانس نائیک محمد اقبال شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے اہل کاروں نے آواران کے جٹ بازار میں دہشت گردوں و…

2 سال میں 121 ٹرین حادثات، 100 کے قریب افراد جاں بحق

 لاہور:  گزشتہ اور رواں سال 121ٹرین حادثات جن میں مسافر ٹرینوں کے 25،بغیرآدمی پھاٹک پر 27، ٹریک پرازخود قائم راستوں سے17ٹرین حادثے،مال بردار ٹرینوں کے 43 اورانجنوں میں آگ لگنے کے 3 حادثات شامل ۔ گزشتہ سال30 اکتوبرکوچلتی تیزگام میں…