بھارت پاکستان اور چین کیخلاف جنگ نہیں جیت سکتا، بھارتی دفاعی ماہر
اسلام آباد: سابق بھارتی پولیس افسر، دفاعی ماہر این سی استھانہ نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت پاکستان یا چین سے جنگ جیتنے کی طاقت نہیں رکھتا۔
بھارت پاکستان اور چین کے خلاف نظریاتی اوراسٹرٹیجک حوالے سے کنفیوژن کا شکار ہے، بھارت پاکستان یا چین…