Daily Archives

December 5, 2020

مقبوضہ فلسطین میں تیار اسرائیلی مصنوعات درآمد کی اجازت نہیں ہوگی، بحرین

بحرین نے کہا ہے کہ وہ مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں تیار ہونے والی اسرائیلی مصنوعات کی درآمد کی اجازت نہیں دے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کی جانب سے بحرین کے سرکاری خبررساں ادارے ’بی این اے‘ کا حوالہ دے کر بتایا کہ رواں ہفتے گلف…

بھارت:کسانوں کے حق میں ٹروڈو کے بیان پر کینیڈین سفیر کی طلبی

نئی دہلی  :  بھارتی وزار ت خارجہ نے کہاکینیڈین سفیر کو اس انتباہ کیلئے طلب کیا گیا تھا کہ بھارت کے داخلی امور میں مداخلت ناقابل قبول ہے ، کینیڈا کی جانب سے اس قسم کا رویہ دو طرفہ تعلقات کو متاثر کر سکتا ہے ، وزیر اعظم ٹروڈو اور دیگر کینیڈین…

فرانسیسی صدر اپنے ملک کیلئے مصیبت او ر عذاب :اردوان

انقرہ :  ترک صدر نے فرانسیسی صدر پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاکہ میکخوان اپنے ملک کیلئے مصیبت اور عذاب کاباعث ہیں،رجب طیب اردوان نے امیدظاہر کی کہ فرانس جلد ہی ان سے جان چھڑا لے گا۔استنبول میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد صحافیوں سے بات کرتے…

ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کی اجازت ہر گز نہیں دوں گا:جوبائیڈن

واشنگٹن :  سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا جوہری معاہدے سے امریکا کے الگ ہونے کا مقصد زیادہ سخت اقدامات کرنا تھا، ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے نے ایران کی جوہری مواد حاصل کرنے کی صلاحیت بڑھا دی اور اب ایران اتنا مواد حاصل کرنے کے…

حکومت مخالف محاذ: پی ڈی ایم کا سر براہی اجلاس 8 دسمبر کو اسلام آباد میں طلب

لاہور:  پی ڈی ایم کا سر براہی اجلاس 8 دسمبر کو اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا۔ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کے رہنماؤں سے تجاویز مانگ لیں۔ استعفے، لانگ مارچ یا پھر مذاکرات کا فیصلہ اجلاس میں ہوگا۔ ادھر لیگی رہنما رانا ثناء اللہ…

صوبوں کے مسائل کا کوئی پرسان حال نہیں، وزیراعلیٰ ڈکٹٹیر بن گئے: مصطفیٰ کمال

کراچی:  مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ صوبوں کے مسائل کا کوئی پرسان حال نہیں، 18 ویں ترمیم کے ذریعے وزیراعلیٰ ڈکٹیٹر بن گئے، مقامی حکومتوں کے نظام پر شب و خون مارا گیا، سندھ کے وزیراعلیٰ کو مجبور کریں کہ اختیارات آگے تک منتقل کریں۔ سربراہ پاک…

عوام لاہور میں پی ڈی ایم سے اظہار یکجہتی کرینگے، مینار پاکستان گراؤنڈ بھریگا

لاہور: رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عوام لاہور میں پی ڈی ایم سے اظہار یکجہتی کریں گے، مینار پاکستان گراؤنڈ بھرے گا، عمران خان کہتے ہیں اپوزیشن کو نہیں چھوڑوں گا، اب ہم انہیں نہیں چھوڑیں گے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے…

وزیراعظم کا بلین ٹری منصوبے کی مکمل تفصیلات سپریم کورٹ کو فراہم کرنے کا حکم

وفاقی حکومت بلین ٹری سونامی منصوبے سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پر متحرک ہوگئی ہے۔ بلین ٹری سونامی منصوبے سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پر وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی ملک امین اسلم کی مشاورت کی گئی ہے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ…