سیکیورٹی فورسز کے آواران میں آپریشن کے دوران پاک فوج کا جوان شہید
کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے آواران میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے دوران ایک دہشتگرد مارا گیا اور پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سلک کور کے علاقے میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے پر کارروائی کی…