Daily Archives

December 7, 2020

چاند کے مدار میں چینی ’چاند گاڑی‘ اور گردشی ماڈیول کا ’خودکار‘ ملاپ

بیجنگ: چاند کی طرف بھیجے گئے تازہ ترین چینی خلائی مشن ’’چانگ ای فائیو‘‘ کے دو حصوں یعنی ’آربٹر‘ اور ’ایسینڈر‘ نے چاند کے گرد مدار میں تیزی سے چکر لگاتے ہوئے خودکار انداز سے آپس میں کامیابی سے جڑ کر ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔…

قومی کبڈی ٹیم کے کھلاڑی کے ولیمے میں فائرنگ سے مہمان جاں بحق

فیصل آباد میں پاکستان کبڈی ٹیم کے کھلاڑی ملک بنیامین کی دعوت ولیمہ میں شرکت کرنے والا مہمان فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ یہ واقعہ فیصل آباد کے نواحی گاؤں چک نمبر 102 رب بڈھے چک میں پیش آیا جہاں ملک بنیامین کے ولیمے…

قائداعظم ٹرافی فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ کا 7 واں راؤنڈ کل سے شروع

 لاہور: قائداعظم ٹرافی فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ کا 7 واں راونڈ منگل سے شروع ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چھ ٹیموں پرمشتمل قائد اعظم ٹرافی میں پہلی دو پوزیشنز کے لیے بھرپور مقابلے جاری ہیں۔ فائنل کی دوڑ میں جانے کے لیےٹورنامنٹ اب حتمی…

بابراعظم پر ہراسگی کا الزام لگانے والی لڑکی پر قاتلانہ حملہ

 لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر جنسی ہراسگی کا الزام لگانے والی لڑکی قاتلانہ حملے میں محفوظ رہی۔ نیوز کے مطابق حامزہ مختار نامی لڑکی پر کاہنہ کے قریب حملہ ہوا۔  اتوار کو 8 بجے کے قریب حامزہ کی گاڑی پر 2 نامعلوم موٹر سائیکل…

مجھے اپنے اہل خانہ کا پہلا نکما شخص تصور کیا جاتا تھا، اداکار علی عباس

 کراچی: ڈرامہ اداکار علی عباس کا کہنا ہے کہ مجھے اپنی فیملی کا پہلا نکما شخص تصور کیا جاتا تھا، کچھ سال تک مجھے اچھا کام تک نہیں ملا یہاں تک کہ میں اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرنے والا تھا۔ ایک ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں علی عباس کا…

فلم کیدرناتھ کے ہدایت کار کا سشانت سنگھ کے حوالے سے نیا انکشاف

 ممبئی: سشانت سنگھ اور سارہ علی خان کی فلم ’کیدرناتھ‘ کے ہدایت کار نے آںجہانی اداکار سے متعلق نیا انکشاف کردیا۔ بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے حوالے سے بہت کچھ لکھا اور بولا جاچکا ہے اور اس کیس نے بالی ووڈ…

اداکارہ زینب جمیل کا دین کی خاطر اداکاری چھوڑنے کا اعلان

کراچی: اداکارہ زینب جمیل نے شوبز کی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستانی اداکارہ زینب جمیل نے دین اسلام کی خاطر اداکاری چھوڑ دی اور شوبز کی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یہ اعلان کرتے…

عدنان صدیقی کی 80 کی دہائی کے مقبول ڈرامے کی دھن بجانے کی ویڈیو وائرل

نامور اداکار عدنان صدیقی کی ماضی کے مقبول ڈرامے ’تنہائیاں‘ کی دھن بجاتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی۔ رواں سال کے سب سے مقبول ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ سمیت متعدد ڈراموں وفلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے عدنان صدیقی سوشل میڈیا پر کافی متحرک…

پی ڈی ایم کا لاہور جلسہ ہرصورت میں کرنے کا اعلان

لاہور: اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم نے ہرصورت 13 دسمبر کو مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسے کا اعلان کردیا۔ ماڈل ٹاؤن لاہور میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) رہنماؤں کے اجلاس میں 13 دسمبر کے لاہور جلسے کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔…

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی خواتین اور ضعیف انصاف کے بغیر سڑ رہے ہیں، ترکی بن فیصل

سعودی شہزادے ترکی بن فیصل نے اسرائیل کو ’مغربی نوآبادیاتی طاقت‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں لوگوں کے گھروں کو مسمار کیا جارہا ہے اور جسے چاہے قتل کردیا جاتا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بحرین میں سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے…