Daily Archives

December 8, 2020

وینزویلاکے پارلیمانی الیکشن فراڈ:امریکا، نہیں شفاف ہیں: روس

کراکس: وینزویلا کے پارلیمانی انتخابات کے بارے میں امریکا اور روس آمنے سامنے آ گئے، امریکہ نے حالیہ انتخابات کو فراڈ اور روس نے شفاف قراردیاہے۔ روس سپر پاور کہلانے والے امریکہ کو مختلف عالمی تنازعات میں ٹکر دینے لگا ہے۔ امریکی وزیر…

قومی ٹیم کو کیویز کیخلاف ٹیسٹ میں مشکل ہو سکتی ہے ،وسیم اکرم

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک) مگر ٹیسٹ سیریز میں اسے مشکل ہو سکتی ہے کیونکہ اپنے ملک میں بہترین ریکارڈ رکھنے والی میزبان سائیڈ بہت اچھی فارم میں ہے ۔وسیم اکرم نے پاکستانی بالرز کو لائن اور لینتھ پر بالنگ کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ بالرز کو اپنا آپ…

انٹرنیشنل اسکواش ایونٹ کے مینز سنگل مقابلوں کا آغاز

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک ) جس میں نور زمان،ناصر اقبال اور وقاص محبوب نے حریفوں کو مات دی جبکہ دانش اطلس،طیب اسلم،فرحان محبوب،عماد فرید، فرحان زمان اور عاصم خان واک اوورز کی بدولت دوسرے مرحلے میں پہنچ گئے ۔

فٹبال پریمیئر لیگ، ساؤتھمپٹن نے برائٹن کو دو ایک سے شکست دے دی

فٹبال پریمیئر لیگ میں ویڈیو ریفرل کے متنازعہ فیصلے پر پنلٹی ملنے سے ساؤتھمپٹن نے برائٹن کو دو ایک کی شکست دے دی، پوائنٹ ٹیبل پر ترقی کرتے ہوئے فاتح ٹیم نے ٹاپ فائیو میں جگہ بنا لی۔ انگلش میدان میں فٹبال میلہ، پریمئر لیگ کی ٹیمیں برائٹن…

قندیل بلوچ کی زندگی پر بنی دستاویزی فلم کی امریکی فلم فیسٹیول میں نمائش

قندیل بلوچ کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم امریکا کے سب سے بڑے ڈاکیومنٹری فلم فیسٹیول ’ڈاک این وائے سی‘ میں دکھائی گئی۔ ایس او سی (شرمین عبید چنائے) فلمز پروڈکشن کمپنی کی جانب سے قندیل بلوچ کی زندگی پر بنائی جانے والی دستاویزی فلم ’’اے لائف…

تربت کے 2 علاقوں سے 5 افراد کی لاشیں برآمد

بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت سے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، پانچوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔ ملنے والی پانچوں لاشوں کو شناخت کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے تمپ سے لیویز کی گشتی…

حکومت سے نہیں بلکہ سیاست پر اثر انداز اداروں سے بات ہوگی، شاہد خاقان

شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اب حکومت سے نہیں بلکہ سیاست پر اثر انداز اداروں سے بات ہوگی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان اور دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ شاہد خاقان عباسی ، بیٹا…

کرپشن کے مکمل خاتمے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانا ہونگے، ڈی جی نیب بلوچستان

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) موجودہ نظام کی خرابیاں اور کرپشن کا باعث بننے والے نقائص دور کرکے سسٹم کو ایمانداری، صداقت اور میرٹ کی مضبوط بنیادوں فراہم کرنا ناگزیر ہو چکا ہے، کرپٹ عناصر کی وجہ سے ملک کو اربوں روپوںکا نقصان اٹھانا پڑا، اربوں روپے…

پی ڈی ایم کی تحریک عوامی ہے، یہ نہیں رکے گی: مریم نواز

لاہور:  مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی تحریک عوامی ہے، یہ نہیں رکے گی، لاہور کے جلسے سے ان کی جان نکلی ہوئی ہے، حکومت اب خود جانے والی ہے، اس کی ایف آئی آر کہیں سٹینڈ نہیں کرتی، تحریک حکومت کو گھر بھیج کر دم لے گی۔ مسلم لیگ ن کی…