Daily Archives

December 23, 2020

کوہِ سلیمان سے اعلیٰ معیاری نینوکلے کے وسیع ذخائر دریافت

 کراچی: پاکستان میں ارضیاتی حوالے سے بین الاقوامی اہمیت کے حامل کوہ سلیمان سے اعلیٰ معیار کے نینو گارے (کلے) کے وسیع ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ ان کی بدولت ایک جانب تو خطے میں صاف پانی کے حصول میں مدد ملے گی تو دوسری طرف ایک اہم صنعتی خام…

معروف مزاح نگار انور مقصود شدید علیل، مداحوں سے دعاؤں کی درخواست

 کراچی: ملک کے ممتاز و معروف مزاح نگار انور مقصود شدید علیل ہوگئے ہیں۔  آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے صدر محمد احمد شاہ نے اہل وطن سے اپیل کی ہے کہ ملک کے معروف دانشور انور مقصود کی صحت یابی کے لئے دعا کی جائے۔ اپنے ایک…

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیدی

نیپئر: پاکستان نے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹ سے شکست دے دی تاہم وہ سیریز 1-2 سے ہار گئے۔  نیپئر میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7…

محمد حفیظ نے تمام بیٹسمینوں کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور : محمد حفیظ نے رواں سال ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تمام بیٹسمینوں کو پیچھے چھوڑ دیا،415 رنزجوڑ کر انھوں نے بھارت کے لوکیش راہول کو دوسرے نمبر پر دھکیلا۔ محمد حفیظ نے رواں سال کے دوران انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی میچز میں سب سے زیادہ رنز بنائے ہیں،…

پاکستان نے آخری ٹی 20 میچ میں اپنی کلاس ثابت کردی، کین ولیمسن

نیپئر: نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے کہاکہ پاکستان ٹیم نے آخری ٹی 20 میچ میں اپنی کلاس ثابت کردی۔ کیوی کپتان کین ولیمسن نے کہاکہ گرین شرٹس نے بہت اچھا پرفارم کیا، میں سمجھتا تھا کہ ہمارا پہلے کھیلتے ہوئے ٹوٹل کافی مناسب بن…

لندن میں پاکستان کیخلاف مواد پر بھارتی ٹی وی کو جرمانہ

لندن :برطانیہ میں پاکستانیوں کے خلاف نفرت پھیلانے پر بھارتی ٹی وی چینل کو 20 ہزار پاؤنڈ جرمانہ کیا گیا ہے جب کہ یہ جرمانہ برطانیہ میں ٹی وی چینلوں اور ریڈیو کے نگران ادارے آف کام کی جانب سے عائد کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی چینل ری…

بی جے پی کے رکن اسمبلی کا مخالف پارٹی میں شریک ہونے پر بیوی کو طلاق کا نوٹس

کلکتہ: بھارت میں حکمران جماعت کے رکن اسمبلی نے مخالف پارٹی میں شامل ہونے پر بیوی کو طلاق کا نوٹس بھیج دیا۔ بھارتی اخبار کے مطابق مغربی بنگال سے لوک سبھا کے رکن سومترا خان نے اپنی بیوی سجاتا منڈل خان کو مخالف جماعت ترنمول…

کسانوں کو ڈی اے پی کھاد پر ایک ہزار روپے سبسڈی دینے کا منصوبہ ختم

لاہور: وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے مالی شراکت داری سے معذرت کے سبب ملک بھر میں کسانوں کو ’’ڈی اے پی‘‘ کھاد کی خریداری پر فی تھیلا ایک ہزار روپے سبسڈی دینے کا منصوبہ ختم ہوگیا ہے جس کا سب سے زیادہ نقصان پنجاب کے کسانوں کو…