کوئٹہ میں شدید ٹھنڈ سے سڑکوں پر پانی جم گیا، پھسلن سے27 افراد زخمی
کوئٹہ: شہر میں شدید ٹھنڈ سے سڑکوں پر کھڑا پانی جم گیا جس کے باعث پھسلن سے 27 افراد زخمی ہوگئے۔
کوئٹہ میں خون جما دینے والی ٹھنڈ نے شہریوں كو گھروں تک محدود كردیا مگر گھروں میں بھی گیس بجلی غائب ہونے سے شہری دھوپ میں بیٹھنے پر ہی…