Daily Archives

December 1, 2020

شاہد آفریدی افغان کرکٹر سے الجھ پڑے

لنکن پریمیئر لیگ کے میچ میں شاہد آفریدی نے افغانی باؤلر  نوین الحق کو محمد عامر پر غصہ کرنے پر کھری کھری سنادیں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ شاہد آفریدی نے 22 سالہ نوین الحق کو کہا ہے ’میں جب انٹرنیشنل کرکٹ میں سینچریاں بنا…

باکسر محمد وسیم 19 دسمبر کے مقابلے کیلئے بھرپور تیاریوں میں مصروف

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی باکسر محمد وسیم 19 دسمبر کو ہونے والی پروفیشنل فائٹ کے لئے سخت ٹریننگ میں مصروف ہیں۔ فالکن کے نام سے مشہور نامور پاکستانی باکسر محمد وسیم رواں سال 19 دسمبر کو لاہور میں ہونے والی پروفیشنل فائٹ میں میکسیکو کے…

بھارتی اداکارہ ثنا خان کی شوہر کیساتھ آیۃ الکرسی پڑھتے ہوئے ویڈیو وائرل

ممبئی: سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان کی شوہر کے ہمراہ آیۃ الکرسی پڑھنے کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بے حد پسند کیا جارہا ہے۔ اسلام کی خاطر شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی اور حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی سابق بھارتی اداکارہ…

حوثی باغیوں کا 8 سعودی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

وثی باغیوں نے یمن میں ایک جھڑپ کے دوران سعودی فوج کے 8 اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے تاہم اتحادی افواج نے دعوے کی تردید کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں کے ترجمان یحیحٰی نے دعویٰ کیا ہے کہ مارب کے…

میلانیا ٹرمپ نے ’وائٹ ہاؤس‘ کو آخری بار کیسے سجایا؟

وائٹ ہاؤس میں چند دنوں کی مہمان امریکی خاتون اوّل میلانیا ٹرمپ نے کرسمس کی آمد پر ہر سال کی طرح اس سال بھی وائٹ ہاؤس کو سجانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہے۔ امریکی خاتون اول کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

بھارتی افواج کے ہاتھوں نومبر میں 15 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نومبر میں 15 کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق شہدا میں سے ایک کشمیری نوجوان کو حراست میں اور 4 کشمیریوں کو جعلی مقابلے میں شہید…

کوئٹہ میں مہنگائی، سبزی غریب کی پہنچ سے دور

بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں مہنگائی کی لہر برقرار ہے، جہاں سبزیوں کی قیمتیں آسمان کو چُھونے کی وجہ سے یہ غریب آدمی کی پہنچ سے دور ہو گئی ہیں۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں نئے آلو کی قیمت 10 روپے کے اضافے بعد 80 روپےفی کلو ہوگئی…

اطمینان کی بات ہے جمہوریت کا پرچم نوجوانوں نے سنبھال لیا: آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اطمینان کی بات ہے جمہوریت کا پرچم نوجوانوں نے سنبھال لیا ہے، ملک کو لاحق مرض کا علاج میثاق جمہوریت پر عمل ہے۔ سابق صدر آصف زرداری نے پی ڈی ایم کی قیادت کی پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس میں شرکت…

بھارت کو کلبھوشن کا وکیل مقرر کرنے کے لیے 14 جنوری تک کی مہلت

 ہائی کورٹ نے بھارت کو کلبھوشن کا وکیل کرنے کے لیے 14 جنوری تک کا وقت دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ اطہر من اللہ کی سربراہی میں عدالت عالیہ کے لارجر بینچ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی…

تائیوان، تبت، سنکیانگ پر چین کی حمایت کرتے ہیں، صدر عارف علوی

اسلام آباد: صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان تائیوان، تبت ، سنکیانگ پر چین کی حمایت کرتا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چینی وزیرِ دفاع وے فَنگ حا نے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے باہمی مفاد کے لئے دوستی کو مزید مستحکم کرنے کے عزم…