Daily Archives

December 6, 2020

پی ڈی ایم بڑے فیصلے کرنے والی ہے اب آر یا پار ہوگا، مریم نواز

لاہور: مریم نواز نے کہا ہے کہ 8 دسمبر کو آر یا پار ہوگا پی ڈی ایم بڑے فیصلے کرنے جارہی ہے۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب کے دوران مریم نواز نے کہا کہ ایک منتخب وزیراعظم کو زائد المعیاز اقامے کی بنیاد پر نااہل کیا…

کوئٹہ ،ژوب ،زیارت ،قلعہ عبداللہ اور دالبندین میں بارش پہاڑوں پر برف باری کا امکان

کوئٹہ (آن لائن)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ ،ژوب ،زیارت ،قلعہ عبداللہ اور دالبندین میں بارش پہاڑوں پر برف باری جبکہ صوبے کے بالائی اضلاع میں موسم مطلع آبرآلود رہنے کاامکان ظاہر کیاگیاہے ،صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد جبکہ پہاڑی علاقوں…

غیر آئینی طاقتوں نے آزادی اظہار، غریب کا گلہ گھونٹ رکھا ہے، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں کسی بھی منتخب وزیراعظم کو اپنی آئینی مدت پوری کرنے کی اجازت نہیں دی گئی، غیر آئینی طاقتوں نے آزادی اظہار اور غریب کا گلہ گھونٹ رکھا ہے۔ لاہور میں ہونے والے…

شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑنے والے اینڈرسن اب امریکا میں کرکٹ کھیلیں گے

پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا ایک روزہ کرکٹ میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ توڑنے والے نیوزی لینڈ کے کورے اینڈرسن اب امریکا میں کرکٹ کھیلیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اینڈرسن نے امریکا کی میجر کرکٹ لیگ (ایم ایل سی) سے تین سالہ…

خوبرو اداکارہ زینب جمیل نے اسلام کی خاطر شوبز چھوڑ دیا

پاکستانی ڈراموں سے شہرت پانے والی معروف اداکارہ و ماڈل زینب جمیل نے اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے زینب جمیل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر ایک خصوصی پوسٹ شیئر کی ہے۔…

خواتین عمر کے بغیر تعریف سننا چاہتی ہیں: جینیفر لوپیز

لاس اینجلس ( شوبز ڈیسک ) امریکی گلوکارہ و اداکارہ جینیفر لوپیز نے کہا ہے کہ خواتین اپنی خوبصورتی کی تعریف عمر کے بغیر سننا چاہتی ہیں ،اس لئے سب کوچاہئے کہ عمرکا ذکر کئے بغیر خواتین کی تعریف کریں ۔جینیفر لوپیز نے ایک انٹرویو میں کہاکہ لوگ…

منافقت پر کسی کی ہاں میں ہاں نہ ملائیں :انعم ملک

لاہور( شوبز ڈیسک )  دین اسلام کی خاطر ہمیشہ کیلئے ماڈلنگ چھوڑنے والی انعم ملک کاکہناہے کہ منافقت پر کسی کی ہاں میں ہاں نہیں ملانی چاہئے ۔انعم ملک نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویر کے ساتھ یہ معنی خیز پیغام جاری کیا، تصویر میں انہوں نے خوبصورت…

ایف بی آر کا راحت فتح علی پر شکنجہ سخت ، کل طلب کرلیا

لاہور :  فیڈرل بورڈ آف ریونیونے گلوکار راحت فتح علی خان کے 2014کے انکم ٹیکس کا دوبارہ آڈٹ شروع کرتے ہوئے کل 7دسمبر کو جواب طلب کر لیا،ایف بی آر راحت فتح علی کی ٹریول ہسٹری بھی طلب کر چکا ہے ۔ذرائع کے مطابق سال 2014 کا پہلے 6 لاکھ 2 ہزار…

یورپ، برطانیہ بریگزیٹ کے بعد کے نئے تجارتی معاہدے پر متفق نہ ہوسکے

یورپ اور برطانیہ نے بریگزیٹ کے بعد نئے تجارتی معاہدے کے لیے مذاکرات میں دشواریوں کے باوجود انہیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ جمعہ کے روز اس حوالے سے یورپین مذاکرات کار مشل بارنئیے اور ان کے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ فراسٹ کے درمیان گفتگو رک…

سعودی عرب نے بحرین اجلاس میں اسرائیل پر کڑی تنقید کردی

سعودی عرب نے بحرین سیکیورٹی سمٹ میں اسرائیلی وزیر خارجہ کی موجودگی میں تل ابیب پر کڑی تنقید کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘اے پی’ کے مطابق بحرین کے سیکیورٹی اجلاس میں سعودی شہزادے ترکی الفیصل نے خبردار کیا کہ فلسطینیوں کو ان کی خود مختار…