اداکار رجنی کانت کی سیاست میں انٹری، نئی جماعت بنانے کا اعلان
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے مقبول ترین اداکار رجنی کانت نے فلموں کے بعد اب حقیقی طور پر سیاست میں انٹری دینے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تامل فلم انڈسٹری کے مہنگے ترین اداکار رجنی کانت نے سیاست میں…