Daily Archives

December 3, 2020

بھارتی کسانوں کے احتجاج میں ٹرانسپورٹرز بھی شریک، پہیہ جام ہڑتال کی دھمکی

نئی دہلی: مودی سرکار کے غیر منصفانہ زرعی بل کے خلاف بھارتی کسانوں کا ملک گیر احتجاج آج آٹھویں روز میں داخل ہوچکا ہے جبکہ ہندوستانی ٹرانسپوٹروں کی سب سے بڑی تنظیم ”آل انڈیا موٹر ٹرانسپورٹ کانگریس“ نے بھی کسانوں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے…

‘خصوصی افراد کیلئے احساس کفالت پالیسی سے 20 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے’وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خصوصی افراد کیلئے احساس کفالت پالیسی سے 20 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے، خصوصی افراد کو ماہانہ 2 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہنا تھا…

ملک میں سردی کا 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان

ملک بھر میں 15 دسمبر سے سردی کی شدت میں اضافے کا سلسلہ شروع ہوگا اور سردی کی شدت اتنی زیادہ ہوگی کہ 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے۔ ماہرین موسمیات کے مطابق 15 دسمبر سے سردی میں اضافے کا سلسلہ شروع ہوگا اور 25 سے 26 دسمبر کے دوران سردی کی…

سال 2020 میں لاکھوں افراد موسمیاتی شدت کی باعث نقل مکانی پرمجبور،رپورٹ

 نیویارک: پاکستان میں ٹڈی دل کا حملہ ہوا اور کراچی سمیت ملک کے کئی علاقوں میں شدید بارشوں کے ریکارڈ ٹوٹے۔ آسٹریلیا اور کیلیفورنیا کے جنگلات میں آگ بھڑکتی رہی اور آرکٹک کی مستقل برف کم ترین سطح پرآگئی، جبکہ سیلاب، طوفان اور گرمی می…

مقبوضہ کشمیر میں تعینات 2 بھارتی فوجیوں نے خودکشی کرلی

سرینگر: مقبوضہ وادی میں تعینات 2 بھارتی فوجیوں نے اپنی ہی رائفل سے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑا اور شوپیاں میں 2 بھارتی فوجیوں نے اپنی ہی رائفل سے خود کو گولی مار کر زندگی کا…

ابراعظم نے نیوزی لینڈ کے حالات کوانگلینڈ سے بالکل مختلف قراردے دیا

 لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے نیوزی لینڈ کے حالات کو انگلینڈ سے بالکل مختلف قراردے دیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے نیوزی لینڈ کے حالات کوانگلینڈ سے بالکل مختلف قراردیتے ہوئے کہا کہ ہم گراؤنڈ میں پریکٹس کو بہت…

خود کو بہترطریقے سے جاننے کیلئے خود کو وقت دیں :زویا ناصر

اسلام آباد  :  انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ جب انسان خود کو وقت دینا شروع کر دیتا ہے تو پھر وہ اپنی ہی کمپنی سے لطف اندوز ہوتا ہے اور اسے دوسروں کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔ خود کو اہمیت کیساتھ ساتھ وقت بھی لازمی دیں اس سے آپ خود کو بہتر…

رابی پیر زادہ نے چہرے کو پرنور بنانے کا راز کھول دیا

لاہور( شوبز ڈیسک ) سابق گلوکارہ واداکارہ رابی پیرزادہ نے چہرے پرنور لانے کا راز بتادیا۔ انہوں نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھاکہ سب سے زیادہ چہرے کا نور نماز سے آتا ہے ۔ جھوٹ نہ بولنے ، دلوں میں نفرت نہ رکھنے اور ہر انسان اور بات میں…

حمزہ علی عباسی کا خداکے بارے میں کتا ب لکھنے کا فیصلہ

لاہور( شوبز ڈیسک ) اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ وہ ایک کتاب لکھ رہے ہیں جو آئندہ سال شائع ہو گی۔حمزہ علی عباسی نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک پوسٹ میں لکھاکہ وہ خدا کے بارے میں ایک کتاب لکھ رہے ہیں جس کی وجہ سے وہ سوشل میڈیا پر تھوڑا غیر…

افغان حکومت اور طالبان مذاکرات میں اہم پیشرفت، ابتدائی معاہدے کا اعلان

افغان حکومت اور طالبان کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے امن مذاکرات کے حوالے سے ابتدائی معاہدے پر اتفاق کر لیا ہے۔ یہ فریقین کے درمیان 19 سالہ جنگ میں پہلا تحریری معاہدہ ہے جسے اقوام متحدہ اور امریکا نے خوش آئند قرار دیا ہے۔ غیر…